نون لیگ دور میں ہماری ریلی پر فائرنگ ہوئی تھی: فیاض چوہان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نون لیگ دور میں ہماری ریلی پر فائرنگ ہوئی تھی: فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang

’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ میری اطلاع کے مطابق پی ڈی ایم کے جلسے پر 1 ارب 3 کروڑ روپےخرچ کیئے جا رہے ہیں۔

پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں آج ہونے والے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے جلسے میں شرکت کے لیے لاہور سمیت مختلف علاقوں سے قافلے روانہ ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ 11 مسالوں پر مشتمل مکس اچار پارٹی کا پہلا جلسہ آج بری طرح فلاپ ہو گا، 12 مسالوں والی چاٹ تو سب نے سنی تھی، 11 مسالوں والی مکس اچار پارٹی پہلی دفعہ دیکھ رہے ہیں۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ان انتہائی تیکھے اور زہریلے مسالوں نے پاکستانی معیشت کے معدوں کو السر زدہ کر دیا تھا، ان میں لوٹ مار کی الائچی، جعلی اکاؤنٹس کی دار چینی اور ٹی ٹیز کی لونگ شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام اور ان پارٹیوں کے کارکنان جھوٹ سچ میں فرق کرنا اچھی طرح جانتے ہیں، آج عوام کی جانب سے گوجرانوالہ جلسے میں دلچسپی نہ ہونے کے برابر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ نون کے کارکنوں کی گرفتاریاں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ کے دور میں میانوالی میں عمران خان کا جلسہ لیکن انہیں گاڑی میں موجود حامد میر نے جلسہ نہ روکنے کے بارے وزیراعلیٰ کی بات بتائی تو کیا جواب ملا تھا؟ن لیگ کے دور میں میانوالی میں عمران خان کا جلسہ لیکن انہیں گاڑی میں موجود حامد میر نے جلسہ نہ روکنے کے بارے وزیراعلیٰ کی بات بتائی تو کیا جواب ملا تھا؟ HamidMirPAK HamidMir
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ اب تک کیوں قائم ہے؟ فواد چوہدری نے بتادیافواد چوہدری نے کہا کہ جہاں کورونا وائرس کے ایس او پیز کی خلاف ورزی ہوگی وہاں تو کارروائی ہوگی، جلسوں میں کورونا ایس او پیز کو فالو کیا جائے۔ پہلے میڈیا،پھر مافیا،پھر گزشتہ حکومتوں،پھر صوبائی حکومتوں اور اب حکومت نےمہنگائی کی ذمہ داری عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے پر ڈالدی۔مگر دیکھئے کیسےغلط فیصلوں اور فیصلوں میں تاخیر کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی 2 سال سےدنیااور خطے میں سب سےزیادہ رہی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شبلی فراز کا گوجرانوالہ کا سٹیڈیم بھرنے کا چیلنج ن لیگ کا ردعمل بھی آگیالاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے شبلی فراز کا گوجرانوالہ کا سٹیڈیم بھرنے کا چیلنج قبول کرلیا۔ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سٹیڈیم بھرا ہوا نظر آیا تو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے (ن) لیگ کو جلسے میں عاطف اسلم کو بلانے کا مشورہ کیوں دیا؟ - ایکسپریس اردوفواد چوہدری نے (ن) لیگ کو جلسے میں عاطف اسلم کو بلانے کا مشورہ کیوں دیا؟ - یہ سیاسی جلسہ ھے نیازی کا d چوک کا دھرنا نہیں جهاں کنجر ناچتے تهے fouad chaudharys mom and sis already booked for tonight at Banigala😂😂😂😂😂😂😂😂😂 Kyui kah PTI ka har jalsa sirf musical show hota tha ur saray youthiay sirf mujra kernay atay thay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ جلسہ مریم نوازشریف کا کس کس جگہ پر استقبال کیا جائے گا اور کتنے بجے ان پوائنٹس پر پہنچیں گی ؟ ن لیگ نے شیڈول جاری کر دیاگوجرانوالہ جلسہ مریم نوازشریف کا کس کس جگہ پر استقبال کیا جائے گا اور کتنے بجے ان پوائنٹس پر پہنچیں گی ؟ ن لیگ نے شیڈول جاری کر دیا PDMGujranwalaJalsa PDMJalsa MaryamNSharif MaryamNawaz MaryamNSharif ایک دور وہ تھا جب عمران خان اکیلا کنٹینر پر تھا پوری اپوزیشن اقتدار میں تھی آج پوری اپوزیشن کنٹینر پر ہے عمران خان اکیلا اقتدار میں ہے سارے مکس اچار ایک ساتھ اور ان سارے کیلئے ایک عمران خان کافی ہے کیونکہ جنگل پر راج صرف شیر کرتا ہے MaryamNSharif Banda la juti lay te raj kuttay 50saal di nani ama khud ko keh rahi hai ladki
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »