نون لیگی رہنماؤں پر حملہ، مریم اور بلاول کی مذمت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نون لیگی رہنماؤں پر حملہ، مریم اور بلاول کی مذمت تفصیلات جانیے: DailyJang

مریم نواز نے جواب دیا کہ پارلیمنٹیرینز پر حملہ غنڈہ گردی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اوچھے ہتھکنڈے اختیار کر کے پی ٹی آئی اپوزیشن کو نہیں ڈرا سکتی، عمران خان اس سطح پر گرچکے کہ کرائے کے بندوں سے اپوزیشن پر حملے کرا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات