نوشہرہ ورکاں بنیادی مرکز گرمولہ ورکاں کے ڈاکٹر عثمان نے ڈیوٹی کے دوران سون، مریضوں اور لواحقین سے لڑنا جھگڑنا معمول کی بات بن گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

نوشہرہ ورکاں: بنیادی مرکز صحت گرمولہ ورکاں کو ڈاکٹر عثمان نے آرام گاہ بنا لیا،مریضوں سے بدتمیزی اور لواحقین سے الجھنا معمول بنا لیاہے۔شہریوں کا ڈاکٹر کے خلاف احتجاج، اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ V/O نوشہرہ ورکاں کے نواحی علاقہ گرمولہ ورکاں کے بنیادی ہیلتھ یونٹ کے ڈاکٹر عثمان شاہانہ انداز سے ڈیوٹی کرتے ہیں ۔

مریضوں سے بدتمیزی اور غیر مہزب رویہ سے شہری پریشان میڈیا نمائندگان نے جب موقف لینا چاہا تو انتہائی بدتمیزی سے پیش آئے سخت اقدامات کی دھمکیاں دے ڈالیں۔ شہریوں نے اس غنڈہ صفت ڈاکٹر کے خلاف احتجاج کیا شہریوں کہنا ہے کہ ڈاکٹر کے اس رویہ کی وجہ سے ہم نے ہسپتال جانا چھوڑ دیا اعلی حکام نوٹس لیں اور اس اس ڈاکٹر کے خلاف محکمانہ کارروائی کر کے نیا ڈاکٹر تعنات کریں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر کا خطاب، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر، اپوزیشن کا منفی رویہصدر کا خطاب، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر، اپوزیشن کا منفی رویہ تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: ARYNewsUrdu KashmirBleeds
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طاہرالقادری کا سیاست سےکنارہ کشی کا اعلانطاہرالقادری کا سیاست سےکنارہ کشی کا اعلان PakistanAwamiTehreek TahirulQadri LeavingPakistaniPolitics PATofficialPK TahirulQadri pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے لیٹر پیڈ پرلکھی گئی تحریرجعلی ہے:ترجمان وزیراعلیٰ پنجابوزیراعلیٰ کے لیٹر پیڈ پرلکھی گئی تحریرجعلی ہے:ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب UsmanAKBuzdar SHABAZGIL GOPunjabPK PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم کل مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم کل مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے Muzaffarabad PMImranKhan KashmirWantsFreedom KashmirBleeds
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدرِ پاکستان کا خطاب اور حزبِ احتلاف کے احتجاج کی گونجپاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا کہ ’ہم نے ملکی خزانے کو لوٹنے والوں کا احتساب جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔` جس پر دوسری جانب سے ’لاٹھی، گولی کی سرکار نہیں چلے گی` کے نعرے بلند ہوئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صدرِ پاکستان کا خطاب اور حزبِ اختلاف کے احتجاج کی گونجپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں احتجاج کرتی جماعتوں کے شور کے بیچ عمران خان کانوں میں ہیڈفون لگائے عارف علوی کی تقریر سنتے اور سر ہلاتے رہے۔ اسی دوران کبھی عارف علوی کی طرف اور کبھی ایوان کی چھت کی طرف بھی نظر دوڑاتے رہے۔ Parliament Pakistan ImranKhan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »