نور مقدم قتل کیس: امریکی شہری ہونے کی بنا پر ملزم کو کیا مدد مل سکتی ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر کوئی امریکی شہری پاکستان میں کسی الزام میں گرفتار کر لیا جائے تو اسے امریکی سفارتخانے سے کس قسم کی مدد حاصل ہو سکتی ہے؟

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادنور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو جب پولیس ڈسٹرکٹ عدالت کی طرف کھینچتی ہوئی لے جارہی تھی، تب ظاہر نے پہلی مرتبہ بات کی اور ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ 'میں ایک امریکی شہری ہوں۔'

ان کے اس بیان کے بعد سے کئی سوالات پوچھے جا رہے ہیں۔ کچھ لوگ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی کے کنٹریکٹر ریمنڈ ڈیوس کی طرح ظاہر کو بھی امریکی مدد حاصل ہوگی۔ یہاں یہ واضح کرنا بھی ضروری ہے کہ نور مقدم قتل کیس اب عدالت میں زیرِ سماعت ہے۔ اس کیس سے متعلق بہت سی افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں لیکن یہ آرٹیکل ان افواہوں کے بارے میں نہیں ہے بلکہ یہ سمجھنے کے لیے ہے کہ پاکستان میں رہنے والے امریکی شہری اگر کسی الزام میں گرفتار ہوتے ہیں تو ان کے لیے ان کا ملک کیا قانونی اقدامات اٹھا سکتا ہے۔اس کیس سے متعلق پاکستان کے ڈان اخبار میں ایک خبر میں بتایا گیا تھا کہ 26 جولائی کو امریکی سفارتخانے کے چند افسران نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر سے ملاقات کرچکے...

اس کے فوراً بعد امریکی سفارتخانے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'امریکی شہری جس ملک میں رہتے ہیں ان پر وہاں کا قانون لاگو ہوتا ہے۔ اگر کوئی امریکی شہری کہیں گرفتار ہوتا ہے تو سفارتخانہ ان سے ملاقات کر کے ان کا حال احوال پوچھ سکتا ہے اور انھیں وکلا کی سہولت بھی مہیا کی جاتی ہے۔ لیکن امریکی سفارتخانہ نہ تو قانونی مشورہ دے سکتا ہے اور نہ ہی عدالتی کارروائی میں شامل ہوسکتا ہے اور نہ ہی کسی مجرم کی رہائی پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔'اس بارے میں ایڈووکیٹ اسد جمال نے بی بی سی کو بتایا کہ...

انھوں نے کہا کہ ریمنڈ ڈیوس کا کیس بالکل مختلف تھا۔ جس میں انھیں امریکہ کی طرف سے سفارتی استثنیٰ حاصل تھی، کیونکہ وہ سفارتکار کے طور پر پاکستان آئے تھے۔ جس کو بنیاد بنا کر ان کو پاکستان سے واپس امریکہ بھیج دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قاتل کی سزا موت ہے اور کچھ نہیں اگر قاتل کو مت نہیں دے سکتے تو مقتول کو ایک بار پھر قتل کر دو دل میں گھمنڈ نا رہے کہ ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں کوئی قانون بھی ہے۔

اگر وہ پاکستان میں جرم کرے گا تو پاکستانی قوانین لاگو ہوں گے

He is not an American citizen,but he is trained and brutal Mi6 agent and he is UK citizen ! Great Britain's spy agency wanted to save him and he will be saved soon.

rules are for fools or rules are for all .Future will decide. The killer should have no punishment other than hanging.

Es ma danda dalo esy pata chaly aor yeh jis ka bnda ha osy b

Is American nationality holder be free to tourture and kill human being on Pakistan soil not a crime? Those playing these cards & talking want to pressurised authorities.This man & his parents all killer of female folk be given capital punishment.

یہ کوئ سفارکار ہے جو امریکہ اس کے چکروں میں پڑےگا؟؟

Moot se km kuch nhin

Iran may get involve in this case because this animal is Shia but USA can not and will not.

میڈیا پر صبح شام اس ایک خبر کو چلتا دیکھ کر لگتا ہے کہ پورے پاکستان میں70 سالوں میں یہی ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے.

ٹو نیشنلٹی ہے یہ پاکستانی بھی ہے اس پر پاکستان کا قانون لاگو ہوتا ہے اس کو پاکستانی عدالتی سزا دیں گی

ڈسکہ الیکشن پر بلاگ لکھ لکھ کر لائن لگانے والے کشمیر الیکشن میں کون جیتا ؟ اس پر نیوز کب لگانی ہے ؟

Saray khoty ke batchay

Es ke tu shakal esi hay,, pata nahi, Noor keo es k pas jati rahi+?

چہرے پر لعنت اور وحشت کا ملاپ

Which help pakistan Government given if Pakistani Citizens arrested in USA? Go to hell criminal is criminal what is Q of US citizen? ImranKhanPTI UN RoyalFamily Asad_Umar guardian gulf_news OfficialMLK3 mansoortshams

Biden can volunteer to face proceedings in his place 🤭 USmessedup

میری اطلاعات کے مطابق موصوف دوھری شہریت کے مالک ہیں ، لحاظہ پاکستانی قانون لاگو ہو گا۔ ( اگر قصاص/دیت یا اوپر سے دباو نہ ہوا)

کسی بھی قسم کی نہیں۔۔۔اِس نے جرم پاکستان میں کیا ہے تو سزا بھی پاکستان کے قانون کے مطابق ہی ملنی چاہیے۔ supremeCourtPak PakPMO GovtofPakistan OfficialDGISPR

You need to read Raymond Davies case 😅

یہ انسان نہیں۔ شیطان کا پیروکار ہے۔ بدکردار اور زانی ہے۔ وانون میں سزا نہ بھی ہوئی تو یہ اللہ کے عذاب کا شکار ہوگا۔ کہ سیسے لوگوں کے جرائم ہی ان کے گناہوں کی سزا ہوتے ہیں۔ ایسی ذلت۔ کتنی دولت تھی۔ صرف عزت و غیرت اور انسانیت نہیں تھی۔

When people ask about Pakistani Dr. Aafia, the answer is that we do not have extradition relations with the United States, but under what law was the United States sent to arrest people from here? ZahirJaffar

اگر پیور امریکی ہے تو ریمنڈ ڈیوس کی طرح کلین چٹ ملے گی اگر پاکستانی نژاد ہے تو پھر گھسیٹا جا سکتا ہے

دیکھیں ایسے لوگوں کیلئے امریکی سفارت خانے سےمدد آئے یانہ آئے لیکن ہماری حکومتیں ایسے لوگوں کو چھڑانے کیلئے بےتاب ہوجاتی ہیں

امریکہ اسے نہی بچاسکتا۔۔ ۔ بیکار کوشش ہے

امریکی اپنے شرابوں ذہنی بیمار دہشت گردوں کو کتنا تحفظ دے گا

Depends!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد جموں وکشمیر میں شہید پاک فوج کے اہلکاروں کی نمازِجنازہ مظفرآباد میں ادا کردی گئیآزاد جموں وکشمیر میں شہید پاک فوج کے اہلکاروں کی نمازِجنازہ مظفرآباد میں ادا کردی گئی ISPR PakArmy Martyred Funeralprayer Security AJKElections2021 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ بھائیوں کی شہادت قبول فرمائے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں ایک روپے 10 پیسے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کی قدر 161 روپے 22 پیسے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں سرکاری افسران کی مبینہ ملی بھگت، کورونا ویکسین کی فروخت کا انکشافتبدیلی سرکار اسے وزیراعظم پہ ڈالے گی یا سندھ سرکار پہ لیکن کرپشن تو تبدیلی ختم نہ کرسکی سو سیٹو کہ مطالبہ کہ باوجو پاپا جی سے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طبی عملہ بھی ڈیلٹا ویرینٹ کی لپیٹ میں آگیا، سول اسپتال میں سرجریز ملتوی - ایکسپریس اردوکراچی کے اسپتال بھارتی کورونا کے مریضوں سے بھر گئے Shame on u PTIofficial Shafqat_Mahmood the situation is going to be worse day by day nd u conduct physical exams in this situation ہماری عوام دوسروں کی مصیبت بہت اچھے سے چھین لیتی ہے اب مزے کریں کتے کے بچو جب بھی فلائٹ اوپن ہونے کی ڈیٹ قریب آتی ہے ۔تھواڈی ماں تے کرونا چڑ جاندا اے ۔میڈیا ہرامدہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں موٹر سائیکل چوری و چھیننے کی وارداتوں میں ریکارڈ اضافہ - ایکسپریس اردو7 ماہ کے دوران موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں50 اورچھیننے کی وارداتیں100 فیصد بڑھ گئیں۔ جرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔۔کسی کی عزت ،دولت ،زندگی، بچے ، محفوظ نہیں ۔ہم کس طرف جارہے؟ CM_Sindh murtazawahab1 Administrator KARACHI. HaleemAdil
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ - ایکسپریس اردواوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 160.50 پیسے پر مستحکم رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »