نور مقدم قتل کیس عدالت نے ضمانت کی درخواستوں کا تہلکہ خیز فیصلہ سنادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نور مقدم قتل کیس، عدالت نے ضمانت کی درخواستوں کا تہلکہ خیز فیصلہ سنادیا

اسلام آباد مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں گھریلو ملازمین کی ضمانتیں مسترد کردیں۔

نور مقدم قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج نور ربانی نے کی اور ملزم مالی جان محمد اور خانساماں جمیل کی ضمانتوں کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ضمانتیں مسترد کردیں۔ ملزموں نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں دائر کی تھیں۔ اس کے علاوہ عدالت نے مرکزی ملزم اور اس کے والدین کے خلاف ایک اور مقدمے کے اندراج کی درخواست خارج کردی۔ تھراپی ورکس کے مالک ظاہر ظہور نے 22 اے کے تحت مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست دی تھی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور مقدم کے والد کے وکیل کو وکالت نامہ ہائیکورٹ میں داخل کرانے کی ہدایتاسلام آباد:ہائی کورٹ میں نور مقدم قتل کیس میں مدعی مقدمہ کے وکیل شاہ خاور ایڈووکیٹ آج ہی وکالت نامہ ہائیکورٹ میں داخل کرانے کی ہدایت کردی۔ کالا گندا جہالت والا قانون ہے لعنت ہو ایسے قانون پہ ARYNEWSOFFICIAL یہ انگریز کا قانون ہے ملزمان کے خلاف تمام شواہد موجود ہونے کے باوجود ٹرائل ہو گا لعنت ایسے سسٹم پر 😠
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہراحتجاجی مظاہرہ،نور مقدم کے قاتل کو کیفر کردارتک پہنچانے کا مطالبہاسلام آباد:ہائی کورٹ کے باہر نور مقدم کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے نور مقدم کے قاتل کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کردیا۔ میری وزیراعظم پاکستان سے اپیل ہے کہ سعودی حکومت سے مطالبہ کرے اور پاکستان سے فلائٹ آپریشن بہال کرے اور سیریز پاکستانیوں نے ہمیشہ پاکستان کی معیشت کو بہت زیادہ سہارا دیا ہے میری پوسٹ وزیراعظم پاکستان تک پہنچائ جاے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم کیس، ملزم ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی - Abb Takk Newsاسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم کے والد ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ عدالت کی جانب س
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نور مقدم کیس۔۔ ملزم کے والد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتویعدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »