نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر کے والدین بھی گرفتار - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر کے والدین گرفتار، تھراپی ورکس کا دفتر سیل کرنے کے احکامات

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادپاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل ہونے والی 27 سالہ نور مقدم کے کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس نے اتوار کو تصدیق کی کہ ملزم کے والدین کو سنیچر کی شام گرفتار کیا گیا جبکہ گھر کے چوکیدار اور دو مزید ملازمین کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان تمام افراد اور اس قتل سے جڑے تمام بالواسطہ یا بلا واسطہ محرکات کے شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں۔' ہاتھوں میں ہتھکڑی لگے بھورے اور گرے کلر کی لائنگ والی ٹی شرٹ میں ملبوس ملزم ظاہر چہرے پر ماسک پہنے اور بالوں کی پونی بنائے ہوئےتھا۔

پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ اسے مزید 11 روز کا ریمارڈ چاہیے کیونکہ پہلے ملنے والا تین دن کا ریمانڈ پورا ہو چکا ہے۔ ملزم کو ایک بار پھر باہر لایا گیا۔ سول کپڑوں اور وردی میں ملبوس دو پولیس اہلکار ملزم کو کمرے سے نکال کر سیڑھیوں کی جانب لے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملزم کےوکلاء اسےذہنی مریض کے طور پر پیش کر رہے ہیں حالانکہ ملزم اپنی والدہ کےتھراپی کلینک میں بطور تھراپسٹ رجسٹرڈ ھےاور والد کی فرم میں برانڈ ڈائریکٹر کے عہدے پر فائیز ھے۔اتنا ہی ذہنی بیمار تھا تو اتنے بڑے عہدوں پر کام کیسے کر رہا تھا؟برانڈ ڈائریکٹر کا تو پبلک ڈیلنگ کاکام ھوتا ھے

اس کیس میں کوئی کمپرومائز نہیں ہونا چاہئیے۔ کسی کو قصاص اور دیت کا سہارا لے کر ملزم ظاہر ضمیر جعفر کو پیسوں کے بدلے چھوڑنا نہیں چاہئیے۔ ملزم کہتا ہے وہ امریکہ کا نیشنل ہے، ہم امریکہ سے مطالبہ کرتے ہیں جانوروں کی نیشنلٹی منسوخ کی جائے۔ اسے سر زمینِ پاکستان پہ ہی سزا ملنی چاہئے۔

وہ ایک قاتل ہے ، اسے لٹکا دو۔ یا اسے بہتر گولی مار دیں یا اس سے بہتر ذبح کریں ، جس طرح اس نے عورت کو ذبح کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ وہ رہائش گاہ پر کیا کررہی تھی؟ اس کے والدین اس کی پرورش کے ذمہ دار ہیں۔ اس کی کوئی لت؟ تاکہ دوسرے والدین اپنی بیٹیوں پر قابو رکھیں

اس کیس میں کوئی compromise نہیں ہونا چاہیے کوئی لین دین نہیں ہونا چاہیے اور کوئی پریشر یا فون کال منظور نہیں - صرف اور صرف انصاف چاہیے اور ہر صورت میں چاہیے

خدا نہ کرے نور مقدم کو انصاف نہ ملے ورنہ میں چھوڑوں گا نہیں۔ والد نور مقدم یہ کیس نظام انصاف کے لیے ایک ٹیسٹ ہے۔

اس کے والدین شریک جرم ہیں جب انھیں معلوم تھا کہ ان کے درندے بیٹے نے لڑکی کو حبس بے جا میں رکھا ہوا ہے تبھی اس کے والدین کو بلا کر لڑکی حوالے کرتے گھر کے ملازمین بتا رہے وہ اسے مار رہا ہے آپ پولیس کو بلائیں خود آئیں اسے روکیں الٹا اپنے ملازمین بھیج دیۓ

Es bayghairat ki English nikalo kisi kism ka discount es zalim k sath Mt kiya jaey es k Maan baap k samnay es k gala kata jaey bayghairat ka

آج کا دن جنرل الیکشن 2023 کا ٹریلر دکھائےگا آج کاسورج فتح لیکر طلوع ہوگا. إنشاءاللّٰه 🇧🇫🇵🇰 25th July Election

Arrest those friends, who were in the premises when the murder happened, why didn't they stop the Zahir? Muft ki sharab band honay ka dar ho ga haina?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا اسلام آباد میں نور مقدم کے بہیمانہ قتل کا نوٹس - ایکسپریس اردووزیراعظم اس واقعے پر بہت دکھی ہیں اور انہوں نے ذاتی طور پر نوٹس لے لیا، شہباز گل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد۔نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں 2روزکی توسیعاسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں گرفتار سفاک ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پیر کے روز ملزم کو دوبارہ پیش کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کے ملزم سے متعلق نئے انکشافاتسابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس کا ملزم برطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلاسابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کا ملزم ظاہر جعفربرطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: گرفتار ملزم ظاہر جعفر کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس کا ملزم ظاہر جعفر عدالت میں پیشپاکستانی سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »