نور مقدم ہماری بچی ہے وزیراعظم اور چیف جسٹس مقدمے کا سپیڈی ٹرائل کرائیں: طاہر اشرفی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ZahirJaffer ZahirJaffar ZahirJaffer parents ZahirJaffer friends ZahirJaffer fir NoorNeedsJustice NoorMukaddam noormuqaddam noor

نور مقدم ہماری بچی ہے ، وزیراعظم اور چیف جسٹس مقدمے کا سپیڈی ٹرائل کرائیں: طاہر اشرفیاسلام آباد: وزیراعظم کےنمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ مولانا طاہراشرفی نے کہا ہے کہ ریاست مظلوموں کیساتھ کھڑی ہے ۔ نظام عدل میں تبدیلی کی ضرورت ہے ۔ نور مقدم ہماری بچی ہے ۔وزیراعظم اور چیف جسٹس مقدمے کا سپیڈی ٹرائل کرائیں۔

مولانا طاہراشرفی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ خواتین نے حقوق کی پاسداری سب پر لازم ہے، نور مقدم ہماری بچی ہے، وزیراعظم اور چیف جسٹس سپیڈی ٹرائل کرائیں۔دارالحکومت میں دو واقعات نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام نے بیٹی اور عورت کو سر کا تاج بنایا ہے پائوں کی جوتی نہیں۔حافظ طاہراشرفی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے مضبوط ہونے کی دلیل ہے، رواں سال عمرہ کھولنے اور حج کے بہترین انتطامات کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

سعودی عرب میں ملازمت کرنے والوں کا مسئلہ بھی جلد حل ہوگا۔مولانا طاہراشرفی نے کشمیر الیکشن میں کامیابی پر وزیراعظم عمران خان کومبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ کشمیری عوام نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوبل وارمنگ سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ناگزیر ہے: وزیراعظم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’’گِلِ گُل‘‘ کیا ہے اور کس کام آتی ہے؟ جانیے -شیراز میں چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بکتی دیکھیں کہ ان سے لوگ سَر اور داڑھیاں دھوتے تھے۔ وہ ایک قسم کی مٹّی ہے جس کی کان شہر کے پاس ہے۔ Bata den kiya hai ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام کو جو دیگر مذاہب میں ممتاز مقام حاصل ہے وہ اِسکا اجتماعی رویہ ہےWhat Islam has a prominent place in other religions is its collective attitude اجتماعیت اس وقت کہاں ھے؟ اجتماعیت بحالی کے کیا اقدامات ھونے چاہئیں؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہمارا ایمان ہے کہ اس دنیا میں کوئی بھی امر نہیں جو آیا ہے اس نے ایک وقت مقرر پر جانا ہےWe believe that everyone in this world has to die at a fixed time
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نور قتل کیس: ظاہر جعفر کے والدین کو کیوں گرفتار کیا گیا اور انھیں کیا سزا ہو سکتی ہے؟ - BBC News اردوپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی گرفتاری کے بعد سے یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ ان کی گرفتاری کیوں عمل میں آئی اور انھیں کیا سزا دی جا سکتی ہے؟ بی بی سی آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی الیکشن جیتنے کی خبر کب لاگے گا ؟ Ones who benefit must pay for harm.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: “یہ ایک بہت ہی گھناؤنا جرم ہے اور میں چاہتا ہوں کہ انصاف ہو‘ - BBC News اردواسلام آباد پولیس اور انتظامیہ نے نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور دو گھریلو ملازمین کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔ JusticeForNoormukadam بی بی سی آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی الیکشن جیتنے کی خبر کب لاگے گا ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »