نوجوان کو فیری سے سمندر میں دھکا دینے کی ہولناک ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں:

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس کے متعلق کہا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو یونان کی ہے، ویڈیو میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ دیکھا جاسکتا ہے، ایک نوجوان کو فیری سے سمندر میں دھکا دینے کے ہولناک مناظر دکھائے گئے ہیں۔

فیری کے عملے نے ایک بندرگاہ پر نوجوان لڑکے کو دھکا دیا جس کے باعث میں وہ سمندر میں گر گیا اور اس کی موت واقع ہوگئی، نوجوان دارالحکومت ایتھنز کے قریب پیریئس کی بندرگاہ سے نکلنے ہی والا تھا جب یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ حادثہ منگل کے روز نما ہوا، جب بلیو ہورائزن فیری پیریئس کی بندرگاہ سے کریٹ جزیرے کے شہر ہیراکلیون کے لیے روانہ ہونے والی تھی۔That led to the passenger losing his balance, falling in the sea and unfortunately, losing his life.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم حکومت نے میڈیا کو کتنے ارب کے اشتہارات جاری کئے؟ اہم انکشافاسلام آباد : 13جماعتی حکومت کی جانب سے 16 ماہ میں میڈیا کو تقریباً10ارب کے اشتہارات جاری کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم حکومت نے میڈیا کو کتنے ارب کے اشتہارات جاری کئے؟ اہم انکشافاسلام آباد : 13جماعتی حکومت کی جانب سے 16 ماہ میں میڈیا کو تقریباً10ارب کے اشتہارات جاری کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسکول پرنسپل کا خواتین سے زیادتی کا اسکینڈل ، انتظامیہ نے اسکول سیل کردیاکراچی : گلشن حدید کے غیر رجسٹرڈ نجی اسکول کے پرنسپل کی جانب سے مختلف خواتین سے نا زیبا وڈیو سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے اسکول کو سیل کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسکول پرنسپل کا خواتین سے زیادتی کا اسکینڈل ، انتظامیہ نے اسکول سیل کردیاکراچی : گلشن حدید کے غیر رجسٹرڈ نجی اسکول کے پرنسپل کی جانب سے مختلف خواتین سے نا زیبا وڈیو سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے اسکول کو سیل کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوڑوں کے درد خواتین کو جسمانی و نفسیاتی طور پر زیادہ متاثر کرتا ہےیہ نتائج برطانیہ کے ایک خیراتی ادارے کی جانب سے 16 برس سے زیادہ عمر کے آٹھ ہزار افراد کے سروے میں سامنے آئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کی وجہ سامنے آگئیکراچی: فاریکس ڈیلرزایسوسی ایشن کےصدرملک بوستان نے اوپن مارکیٹ میں ڈالرسستاہونےکی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ایکسچینج کمپنیزکےباہر سادہ لباس اہلکارتعینات کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »