نوجوان نے بیک وقت تین بہنوں سے شادی کرلی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افریقی ملک کانگو میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب 3 جڑواں بہنوں نے بیک وقت ایک ہی شخص سے شادی کرلی۔

افریقی ملک کانگو میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب 3 جڑواں بہنوں نے بیک وقت ایک ہی شخص سے شادی کرلی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگو کے مشرقی حصے میں شادی کی ایک تقریب ہوئی جہاں32 سالہ لوویزو نے 3 بہنوں جن کا نام نادیگے، نتاشا اور نتالی ہے سے بیک وقت شادی رچا کر سب کو حیران کردیا ہے۔ 3 بہنوں سے شادی کرنے والے لوویزو کا کہنا ہے کہ 3 جڑواں بہنوں کی جانب سے ایک ساتھ شادی کی پیشکش کو وہ نہیں ٹھکرا سکتے تھے اس لیے تینوں سے ہی شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔

لوویزو کا کہنا تھا کہ میرے والدین پریشان تھے کہ میں یہ کیا کررہا ہوں اسی وجہ سے انہوں نے میری شادی میں بھی شرکت نہیں کی، کچھ حاصل کرنے کیلئے کچھ کھونا پڑتا ہے اس لیے مجھے فکر نہیں کہ دوسرے کیا سوچتے ہیں، میں شادی کرکے خوش ہوں یہ کافی ہے۔ شادی کے بعد تین بہنوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وہ بچپن سے ہی سب کچھ شیئر کرتی رہی ہیں اس لیے شوہر کو شیئر کرنا ان کے لیے کوئی مشکل کام نہیں تھا۔لوویزو نے مزید کہا کہ اسے پہلی بار نتالی سے اس کی دو دیگر بہنوں سے ملنے سے پہلے محبت ہوئی تھی۔ تاہم جب نتالی نے اسے اپنی جڑواں بہنوں نادیگے اور نتاشا سے ملوایا تو وہ دونوں اس سے محبت کرنے لگیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kya bakwas hai

Islam ma haram ha ak sath 2 behnun se shadi karna

یہ غیر شرعی نکاح ہیں.

Iss Insan ko arrest kiya jaaye Sunnat ki khilaf varzi ki hai. 3 behno se at a time nekha sharyat Mein Nahin,,.

Illegal۔

🤮🤮🤮

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تین بہنوں نے بیک وقت ایک ہی شخص سے شادی کرلیہم بہنیں بچپن سے ہی سب کچھ شیئر کرتی رہی ہیں اس لیے شوہر کو شیئر کرنا ہمارے لیے کوئی مشکل کام نہیں تھا، ایک بیوی کا بیان مزید جانیے : triplets marrriage GeoNews Wow ایسی خبر جیو ہی دے سکتا ہے خوشی کے ساتھ.. یہ کیا ہے جیو والو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

3 جڑواں بہنوں نے بیک وقت ایک ہی شخص سے شادی کرکے سب کو حیران کردیاAmir liaqat pro Max 😂😂 Very Important News
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عابد علی نے ٹریننگ شروع کردی، میدان میں واپس آنے کا وقت بھی بتادیااپنے بیان میں عابد علی کا کہنا ہے کہ کافی دنوں کے بعد نیٹ میں بیٹنگ کی جس کا بہت مزہ آیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں کس نے سازش کی کس نے اسلحہ دیا دھماکا کس نے کیا سب جانتا ہوں: شاہ محمود05:11 PM, 4 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, ٹنڈو محمد خان : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہے کہ آج پشاور میں دہشت گردی کا افسوسناک واقعہ ہوا ہے۔ بطور Bahi ksi ko b nhee Batana please 🥺 شاہ محمود قریشی کےعلاوہ کسی اور وزیر کو عمران نیازی نے سندہ کیوں نھیں بھیجا کیونکہ یہ پیر صاحب ھے اور اسکی مریدی سندہ میں بھت ھے باقی علی زیدی کا نام تو اپنے گھر کی پیالی پر بھی نھیں لکھا ھوا اس کو شامل تفتیش کریں علم ہے تو اداروں کو بروقت کیوں نہیں بتایا؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ میچ:قومی ٹیم نے 105 رنز بنائے عبداللہ شفیق کیچ آئوٹقومی ٹیم میں بابر اعظم کے علاوہ محمد رضوان، امام الحق، عبداللہ شفیق، اظہر علی، فواد عالم، افتخار احمد، ساجد خان، نعمان علی، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ شامل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رشتہ کیلئے آنیوالوں نے معمولی تلخ کلامی پر لڑکی کی ماں کو قتل کر ڈالاہنجروال کے علاقے رانا ٹاؤن میں رستم اور اس کے اہل خانہ شہناز بی بی کے گھر لڑکی کا رشتہ لینے آئے ہوئے تھ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »