نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کا امکان،ایئر پورٹ پر ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کی نیب ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کا امکان ہے۔درخواستوں میں نواز شریف کو ایئر پورٹ پر گرفتاری سے روکنے کی استدعا کی جائے گی اور سرینڈر کرنے کے لیے ہائی کورٹ آنے کی پروٹیکشن مانگی جائے گی۔ 'جنگ ' کے مطابق نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس اور...

فلسطینی صدر کے بعد اردن کے شاہ کا بھی امریکی صدر سے ملاقات سے ...پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کا امکان،ایئر پورٹ پر گرفتاری سے روکنے کی استدعا کی جائیگیاسلام آباد سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ کے سربراہ نواز شریف کی نیب ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کا امکان ہے۔درخواستوں میں نواز شریف کو ایئر پورٹ پر گرفتاری سے روکنے کی استدعا کی جائے گی اور سرینڈر کرنے کے لیے ہائی کورٹ آنے کی پروٹیکشن مانگی جائے گی۔

"جنگ"کے مطابق نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں اشتہاری ہیں، ایون فیلڈ ریفرنس میں ان کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی جبکہ العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت نے 7 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی، ان کی سزا کے خلاف دونوں اپیلیں عدم پیروی پر مسترد ہو گئی تھیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے اپیلیں خارج کی تھیں۔توشہ خانہ ریفرنس میں بھی احتساب عدالت نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دے رکھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست آج دائر ہونے کا امکانمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست آج دائر ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر ان کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست آج دائر ہونے کا امکان ہے، نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جائے گی، قائد ن لیگ کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزاؤں کے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر کی جائیں گیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائرکی جائیں گی، نواز شریف ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر کی جائیں گیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائرکی جائیں گی، نواز شریف ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیار، 48گھنٹوں میں دائر ہونے کا ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم  نوازشریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی  نیوز کے مطابق  ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی ٹیم کی جانب سے 48گھنٹوں میں درخواست دائر کی جائے گی،درخواستیں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کو جیل جانے سے بچانے کیلئے ن لیگ نے حکمت عملی تیار کرلیپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل میں جانے سے بچانے کیلئے ن لیگ کی قانونی ٹیم نے حکمت عملی تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کے وکلاء العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔ وکلاء کی جانب سے 48 گھنٹے میں درخواستیں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریفرنسز میں نواز...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیارلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں درخواست ضمانت 48 گھنٹے میں دائر کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »