نواز شریف کی بے وفائی کی وجہ سے سب اسے چھوڑ کر چلے گئے، نواب ثناء اللّٰہ زہری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی بے وفائی کی وجہ سے سب اسے چھوڑ کر چلے گئے، نواب ثناء اللّٰہ زہری تفصیلات جانئے : DailyJang

بلوچستا ن کے سابق وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللّٰہ زہری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی بے وفائی کی وجہ سے سب اسے چھوڑ کر چلےگئے۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نواب ثناء اللّٰہ زہری نے کہا کہ 2013 میں نوازشریف نے وعدہ خلافی کرکے ہمیں بلوچستان میں حکومت بنانے نہیں دی۔انہوں نے کہا کہ میری اپنی پارٹی تھی، میں اپنی پارٹی کا صدر تھا، مگر نواز شریف نے اپنے مفادات کے لئے ہمیں استعمال کیا۔ نواب ثناء زہری نے کہا کہ میں نے اس وقت کہا تھا نوازشریف بلوچستان میں اپنی جماعت کی حکومت نہیں بنائیں گے، جبکہ مجھے نواز شریف نے کہا کیا میں پاگل ہوں کہ پارٹی جیتے تو وہ بلوچستان میں حکومت نہیں بنائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نواز شریف نے جس طرح اداروں کے پیچھے چھپ کر سازش کرنے والے جرنیلوں کو نام لے کر بے نقاب کیا ہے اس سے مستقبل میں جمہوریت مضبوط ہوگی اور جنرل قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید جیسے کرداروں کو آئین اور قانون کو پامال کرکے اپنے ذاتی مقاصد کیلئے ملک کی قسمت سے کھیلنے کی ہمت نہیں ہوگی۔

Aisi bewofaai

نواز شریف کی وجہ سے ھی تم وزیر اعلی بن گئے اب ساری زندگی زور لگا لو کبھی نہیں بن سکتے

نواز شریف کی بے وفائی نہیں بلکہ اب سب غداروں کو معلوم ہو گیا ہے کہ اب بات نہیں بننے والی۔۔۔

وڈیرا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔