نواز شریف کا نام آج ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا، گورنر پنجاب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی صحت پر کوئی رسک نہیں لینا چاہتے، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا۔

لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کی صحت کے بارے میں سب فکر مند ہیں، ان کی صحت کی صورتحال خراب ہے اور میں نے خود تمام اداروں سے رابطہ کیا ہے، ہم ان کی صحت پر کوئی رسک نہیں لینا چاہتے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ ہم نے نواز شریف کی صحت پر سیاست نہیں کرنی، ان کے لیے ایک میڈیکل بورڈ بنایا گیا جس نے بیرون ملک بھیجنے کی سفارش کی، مجھے یقین ہے کہ آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا۔

چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے بھارتی سپریم کورٹ نے ہندو جنونیوں کے ڈر سے بابری مسجد کو مندر میں تبدیل کرنے کا فیصلہ دیا، مقبوضہ کشمیر سمیت بھارت بھر میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، ادھر ہم پاکستان میں کرتار پور کی طرح اقلیتوں کی عبادت گاہیں کھول رہے ہیں، پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ ہم اقلیتوں کو تحفظ دیتے ہیں، ہم اس ملک میں لبرل ازم کو فروغ دیں گے اور انتہا پسندی و دہشت گردی ختم کریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مولانا فضل الرحمان کے AzadiMarch کا سب سے بڑا فائدہ مسلم لیگ ن کو ہوا،،،،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر مشاورتی عمل تیزنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر مشاورتی عمل تیز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کا نام تاحال ای سی ایل میں شاملwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جاسکانواز شریف بیرون ملک روانگی کیلئے تیار۔۔۔ اس بارے میں تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates ایسی کہانیاں لتی رہتی ہیں پیسے کے بہت روپ ہوتے ہیں وہ بھیس بھی بدلتا ہے - عوام اور خواص کا یہی فرق ہوتا ہے صدیوں سے قائم ہے اور یعنی رہیگا عوام اور عدالت کو ان دونوں سے ضمانت لینی ہوگی کہ نواز شریف کو کچھ نہیں ہوگا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلنے میں تاخیرلاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف اپنا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نکلنے کے منتظر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’نواز شریف کا ای سی ایل سے نام نہ نکلنے سے روانگی میں تاخیر ہورہی ہے‘ترجمان ن لیگ نے اپنے رد عمل میں کیا کہا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حالت تشویشناک،ای سی ایل سے نام نکالا جاسکاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »