نواز شریف کے والد کی چھوٹی سی دکان تھی آج وہ امیر بن گئے، علی امین گنڈاپور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کے والد کی چھوٹی سی دکان تھی آج وہ امیر بن گئے، علی امین گنڈاپور تفصیلات جانئے : DailyJang

وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے والد کی چھوٹی سی دکان تھی آج وہ امیر آدمی بن گئے ہیں، بیٹی کہتی ہے والد پر ترس کھائیں، لیکن ہم سزا دیں گے۔

علی امین گنڈا پور نے شگر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی دولت لوٹنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ن لیگ اور پی پی نے عوام کو دھوکا دیا ہے، گلگت بلتستان کی ترقی عمران خان کا وژن ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ صوبہ دینے کے لیے تاخیری حربے کرتے رہے، گلگت بلتستان صوبہ بن نہیں رہا، بن گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ اپنی حثیت بھی بتاؤ عوام کو

Such a stupid mentality. Matlab Pakistan mai banday ko Hazrat Adam k zamanay se ameer hona chahye

Dadda ki thi, workshop. Walid nay factories banai, bachon nay barha li. Apko takleef koi? Burnol lagao.

اس کی امی اس دکان پر پنکچر لگوانے جاتی ہو گی۔ 😉🙏

اس چھوتھیے کو کوئ دکان اور کارخانے کا فرق تو بتاہیے۔۔🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐۔۔لعنتی۔۔

Us ke bap ki money share thi?bhukey nangey bhikari logon ki money count kerty hn

Jb tm jaise sarak chaaap iss MULK mai WAZIR ban saktay hain tou aik Gareeeb Ameeeer kyun nahi hoskata...

AliAminKhanPTI گھٹیا نشے کے گھٹیاپے بھرے اثرات

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔