نوازشریف کے نام پر لندن میں نامعلوم افراد نے چوتھی گاڑی بھی رجسٹر کرالی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف کے نام پر لندن میں نامعلوم افراد نے چوتھی گاڑی بھی رجسٹر کرالی NawazSharif Pmln London

نواز شریف لندن آفس کے مطابق گاڑیاں نوازشریف کے نام پر رجسٹرکرانے کا مقصد جرائم کر کے ان کا تعلق نوازشریف سے جوڑنا ہوسکتا ہے، اس کے علاوہ رجسٹر گاڑیوں کو دہشت گردی، دھوکہ دہی اور مجرمانہ کارروائیوں کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا تھا جب نواز شریف کے نام رجسٹر گاڑی کی تفصیل ڈی وی ایل اے نے ایون فیلڈ ارسال کی تھی، مارچ 2023 میں نواز شریف آفس نے ڈی وی ایل اے کو فراڈ سے متعلق آگاہ کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن میں نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے چوتھی گاڑی بھی رجسٹر کرالیگاڑیاں نوازشریف کے نام پر رجسٹر کرانے کا مقصد جرائم کرکے تعلق نوازشریف سے جوڑنا ہوسکتا ہے: نوازشریف لندن آفس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قانون کی خلاف ورزی پر بابر اعظم کو پولیس نے روک لیاپولیس نے بابر اعظم کو گاڑی کی نمبر پلیٹ کے فونٹ سائز اسٹینڈرڈ سائز سے کم ہونے پر روکا جسے قانون کی خلاف ورزی میں شامل کیا جارہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرانس کے مغربی جنگلات میں لگی آگ نے 19ہزار 800 ایکڑ رقبےمیں تباہی مچادیپیرس: (دنیا نیوز) فرانس کے مغربی جنگلات میں لگی آگ نے 19ہزار 800 ایکڑ رقبے میں تباہی مچادی، قریبی دیہات سے600 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں عمران خان کے گھر زمان پارک کے راستے کھول دیے گئےپولیس نے زمان پارک کے اطراف میں سڑکوں پر لگائے گئے کنٹینرز اور کیمپ ہٹادیے، کلیئر کرائی گئی گرین بیلٹ پر نئے پودے بھی لگادیے گئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک لبیک نے 22 مئی کو ’احتجاجی مارچ‘ کا اعلان کردیاامیر تحریک لبیک پاکستان سعد رضوی نے کہا ہے کہ نوازشریف نے قوم کے ووٹ کا غلط استعمال کیا، انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے ملک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوباڑو:غیرت کے نام پر قتل کی کوشش، لڑکی معجزانہ بچ گئیاوباڑو میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر لڑکی پرفائرنگ کر دی گئی تاہم لڑکی معجزانہ طور پر بچ گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »