نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ حکومت خود کرے،نیب کا جواب

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نے بال وزارت داخلہ کے کورٹ میں ڈال دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹسے نکالنے کے معاملے پر اپنا جواب وزارت داخلہ کو بھجوا دیا ، جواب میں نیب نے کہا کہ نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ حکومت خود کرے۔

جواب میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لیا ،وفاقی حکومت کو سفارش کرتے ہیں کہ فیصلہ خود کرے۔ وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے بھی نوازشریف کی تفصیلی رپورٹس مانگ لی، جس کی روشنی میں وزارت داخلہ کو رائے دی جائے گی۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ ڈاکٹرز کے لیے مشکلات بڑھ رہی ہیں کہ پلیٹ لیٹس بڑھانے کے لیے مزید اسٹیرائیڈز کی ہائی ڈوز دیں یا نہ دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عنقریب جیو نیوز پر یہ سلائيڈ چلنے والی ہے نواز شریف کی حالت بہت خراب قوم سے دعاؤں کی اپیل حرامی کہیں کے یہ جلد بازی میں حکومت کو چکمہ دے کر بھاگنا چاہتے ہیں حکومت عدالتیں اور فوج ہوشیاررہے

Karachi: One person died in Karachi because of Naegleria. Karachi Needs Emergency article149 Karachi_needs_emergency

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میاں نواز شریف کا نام تاحال ای سی ایل میں شاملwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جاسکانواز شریف بیرون ملک روانگی کیلئے تیار۔۔۔ اس بارے میں تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates ایسی کہانیاں لتی رہتی ہیں پیسے کے بہت روپ ہوتے ہیں وہ بھیس بھی بدلتا ہے - عوام اور خواص کا یہی فرق ہوتا ہے صدیوں سے قائم ہے اور یعنی رہیگا عوام اور عدالت کو ان دونوں سے ضمانت لینی ہوگی کہ نواز شریف کو کچھ نہیں ہوگا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلنے میں تاخیرلاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف اپنا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نکلنے کے منتظر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’نواز شریف کا ای سی ایل سے نام نہ نکلنے سے روانگی میں تاخیر ہورہی ہے‘ترجمان ن لیگ نے اپنے رد عمل میں کیا کہا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام آج ECL سے نکال دیں گے، گورنر پنجابنواز شریف کا نام آج ECL سے نکال دیں گے، گورنر پنجاب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یقین ہے آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائیگا: چودھری سرورپہلے کیوں نہ نکالا، کچھ کمی رہ گئ تھی کیا؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »