نواز شریف کے لندن قیام میں توسیع کا معاملہ، پہلی میڈیکل رپورٹ مسترد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے معاملے پر پنجاب حکومت نے پہلی میڈیکل رپورٹ کو مسترد کر کے اعتراضات لگا دئیے۔ محکمہ داخلہ نے تازہ میڈیکل رپورٹس فوری طور پر بھجوانے کا حکم دے دیا۔  پنجاب حکومت

لاہور: نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے معاملے پر پنجاب حکومت نے پہلی میڈیکل رپورٹ کو مسترد کر کے اعتراضات لگا دئیے۔ محکمہ داخلہ نے تازہ میڈیکل رپورٹس فوری طور پر بھجوانے کا حکم دے دیا۔

پنجاب حکومت اور شریف فیملی میں خط و کتابت جاری ہے۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے جواب کے بعد ڈاکٹر عدنان کو بھی خط لکھ دیا۔ خواجہ حارث نے میڈیکل رپورٹس کے حصول کیلئے ڈاکٹرعدنان سے رابطے کا کہا تھا، فریقین کے درمیان اب تک 4 خطوط کا تبادلہ ہوچکا ہے۔ ادھر ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف کی رپورٹس حکومت کو بھجوانے کے ساتھ ٹویٹر پر بھی شیئر کر دیں، رپورٹس میں پیٹ سکین، ایکو کارڈیا گرام وغیرہ شامل ہیں۔ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس نے جاری کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی لندن کے مہنگے ترین ریستوران میں ناشتے کی تصویر وائرللندن : سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن کے مہنگے ترین ریستوران میں ناشتے تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،وہ علاج کے سلسلہ میں 20 نومبر سے لندن میں موجود ہیں لعنت چھوٹے اور بڑے پائے کا اجلاس جاری😜😜😜 اس میں خبر صرف یہ ہے مہنگے ترین رسیٹورنٹ میں ناشتہ کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد کا نواز شریف کے ذاتی معالج سے رابطہ | Abb Takk Newsکوئی کسر رہ گئی سی بی بی ؟؟؟ آپ کی مہربانی نے باہر توبھجوا دیا اب امریکہ بھیجنا ہے کیا Dr_YasminRashid
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ميڈيکل رپورٹس ناکافی ہیں، یاسمین راشدنواز شریف کی ميڈيکل رپورٹس ناکافی ہیں، یاسمین راشد SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا مریم نواز کو بیرون ملک جانے سے روکنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نام ایک بار پھر ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ | Abb Takk Newsاس کو بس ڈالتے نکالتے رہتے ہیں adv_rehanaa 😁😜
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد کا نواز شریف کے ذاتی معالج سے رابطہ | Abb Takk Newsکوئی کسر رہ گئی سی بی بی ؟؟؟ آپ کی مہربانی نے باہر توبھجوا دیا اب امریکہ بھیجنا ہے کیا Dr_YasminRashid
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »