نواز شریف عمران خان دشمنی میں ملک دشمنی پر اتر آئے ہیں حلیم عادل شیخ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف عمران خان دشمنی میں ملک دشمنی پر اتر آئے ہیں، حلیم عادل شیخ

الطاف حسین ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، پیپلزپارٹی نے اپنے 10 سالہ دور اقتدار میں سندھ کو تباہ وبرباد کرکے رکھ دیا ہے ۔

حلیم عادل شیخ نے عمرکوٹ میں عدالت میں حاضری کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی ایک فاشسٹ پارٹی بن چکی ہے ، پیپلزپارٹی نے سندھ کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے نواز شریف کسی کے اشاروں پر چل رہے ہیں ، نواز شریف عمران خان دشمنی میں ملک دشمنی پر اتر آئے ہیں، نواز شریف ملک کی سلامتی کے اداروں کےخلاف بات کررہے ہیں ۔ بلاول بھٹو کہہ رہے ہیں کہ سندھ میں تحریک چلائیں گے، میں پوچھتا ہوں کہ بلاول سندھ میں کس کےخلاف تحریک چلائیں گے ، میں بلاول بھٹو کو کہتا ہوں کہ وہ سندھ میں کرپشن کےخلاف تحریک...

حلیم عادل شیخ کا مزید کہنا تھا کہ یہ لوگ ملک کی سلامتی اس پاک افواج اور دیگر ریاستی دفاعی اداروں کو کمزور کرنا چاہتے ہیں جس کی کسی طرح بھی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے ، پوری قوم پاک افواج کےساتھ کھڑی ہے ۔ حلیم عادل شیخ نےکہا کہ پیپلزپارٹی میری زبان بند کرنا چاہتی ہے، پیپلزپارٹی کی نظر میں کسی سیاسی جماعت کا سیاست کرنا حرام ہوچکا ہے اسی بنا پر مجھ پر ایک بےبنیاد مقدمے میں ملوث کیا گیا ہے ، ہمیں انصاف کی پوری امید ہے آج میں عدالت میں حاضری کےلیے پیش ہوا ۔حلیم عادل شیخ نےکہا کہ الطاف حسین نےکراچی میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ کوئی لیگی رکن عسکری اورایجنسیوں کے نمائندوں سے ملاقات نہ کرے: نواز شریفلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آج میں اپنی جماعت کو ہدایات جاری کررہا ہوں کہ آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن، انفرادی، جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری اور متعلقہ ایجنسیوں کے نمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا۔ itna sada Hahhahahhah اب کیا فائدہ 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئندہ کوئی لیگی رہنما عسکری نمائندوں سے نہیں ملے گا، نواز شریفنواز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ واقعات سے پھر ثابت ہوتا ہے بعض ملاقاتیں کیسے سات پردوں میں چھپی رہتی ہیں اور بعض ملاقاتوں کی کیسے تشہیر کرکے مرضی کے معنی پہنائے جاتے ہیں۔ اب تو آپ نے ایسا ہی کہنا ہے کیونکہ انہوں نے ٹھینگا جو دکھایا ہے جناب کو بوٹ کھٹے ہیں۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اے پی سی اور نواز شریف کی تقریرسوالات بہت سے ہیں اور تحفظات بے شمار‘ مگر حقیقت یہ ہے کہ 20 ستمبر کی آل پارٹیز کانفرنس سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خطاب سے پاکستان قومی سیاست کے ایک نئے دور میں داخل ہو گیا ہے۔ پڑھیئےڈاکٹر رشید احمد خاں کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی تقریر حکومت اور فوج میں دراڑیں ڈالنے کی سازش تھی، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی تقریر بھارت کے بیان کی عکاس، حکومت اور فوج میں دراڑیں ڈالنے کی سازش تھی۔ اور اک تقریر آ ج سننا۔۔۔۔۔ انشاء اللہ پاکستان کی عزت بنے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ، پراپرٹیز، گاڑیوں ،بینک اکاؤنٹس سے متعلق تفصیلات طلباسلام آباد : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پراپرٹیز، گاڑیوں ،بینک اکاؤنٹس سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں nip the evil in the bud
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسامہ سے کتنی ملاقاتیں ہوئیں، کتنا چندہ لیا: شیخ رشید کے نواز شریف سے 10 سوالشیخ رشید کا ن-لیک پر خودکش حملہ ان باتوں کا جواب شریفوں کے پاس بھی نہی ہے، شیخ رشید نے ن-لیک کے پرخچے اڑا دیئے👇 pmln_org PmlnMedia Zaraa pataa tu karien Osama saay kitna chandaa leaa Mian Sahib naay ~ یہ تو مشرف سے پوچھے جانے والے سوال ہیں ؟ایبٹ آباد شہر میں رات کے وقت کی گئی ایک خفیہ امریکی فوجی کارروائی میں بن لادن کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا تھا مشرف نے کس کے کہنے پر پورا ملک امریکہ کے حوالے کر دیا تھا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »