نواز شریف علاج کیلیے آئندہ ہفتے لندن روانہ ہوں گے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

مسلم لیگ کے قائد نواز شریف علاج معالجے کے لیے آئندہ ہفتے لندن روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف، شہباز شریف اورمریم نوازکا لندن جانے کا امکان ہے جس کے لئے اسحاق ڈار نے لندن میں انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ شریف خاندان اور لیگی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ نوازشریف کا علاج لندن سے کرایا جائے گا۔ لیگی ذرائع کے مطابق نوازشریف کے علاج کے لئے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے لندن میں انتظامات مکمل کرلئے ہیں، نوازشریف کے ساتھ شہبازشریف بھی جائیں گے اور بیرون ملک علاج کے لئے پنجاب حکومت کو بھی آگاہ کیا جائے گا۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مریم نوازکا بھی نوازشریف کے ہمراہ بیرون ملک روانہ ہونے کا امکان ہے۔ مریم نوازکے پاسپورٹ کی واپسی کے لئے درخواست عدالت کے روبرو جمع کروائی جائے گی۔ وہ اپنے والد کی دیکھ بھال کے لئے بیرون ملک ہی قیام کریں گی۔نواز شریف کے معالج ڈاکٹرعدنان نے بھی بیرون ملک علاج کے لئے جانے کا مشورہ دیا اور شریف خاندان کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی طبیعت سے متعلق رپورٹس ٹھیک نہیں۔

والدہ شمیم اختر نے نوازشریف سے کہا کہ بیرون ملک علاج کروایا جائے جب کہ شہبازشریف نے کہا کہ آپ کی صحت کے حوالے سے بہت فکر مند ہیں، علاج کروانا بہت ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah k bando.... tum kbi kahty ho Mian bnd ku ha ab us chora to wo bhr ku ha ... paly ye k mian ki sehat khrab bahr ni jany daty ab wo ja rha to jail sa b bahr mulk sa b koi educated bndo waly kam kro har mamla behas k nazr na kiya kro

Mujhy media ki smj ni ati yar Mian jaye na jaye un k andar ka mamla ya bahr ka media har bat pa khud siyast shuru krwa dta.....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانا چاہیے، مریم نواز - Pakistan - Dawn Newsلگتا ہے پنچھی اڑنے کے لئے تیار ہیں لگتا ہے پنچھی اڑنے کے لئے تیار ہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا علاج دنیا میں جہاں سے ممکن ہے وہاں جانا چاہیے: مریم نوازApni Maan jo duniya ki sb se azeem hasti thi us ko UK le ja Marwa dia tha, kia ab Baap ko b wesy hee karo gi. Choor family Aur woh London me he possible hee
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کے بیرون ملک علاج کے انتطامات مکمل، اتوار کو لندن جانے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے بیرون ملک علاج معالجے کے انتطامات مکمل کر لیے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق اتوار کے روز ان کے لندن جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- نواز شریف کا علاج، اگلی منزل لندن خارج از امکان نہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف علاج کیلئے بیرون ملک جانے پر رضامند - Pakistan - Dawn Newswaja. He has been dying for it , what a shame to even mention that he agreed to go , یہ لفظ کتابوں میں نہیں رہنے دوں گا چور ہوں پر ۔۔۔چور نہیں کہنے دوں گا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا علاج، اگلی منزل لندن خارج از امکان نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »