نوازشریف کو 4 ہفتے کے لیے باہر جانے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کو کتنے عرصے کے لیے باہر جانے کی اجازت ملی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے کہا کہ حکومت نے نواز شریف کو 4 ہفتوں کے لیے علاج کے غرض سے بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے،سابق وزیراعظم کو باہر جانے کی اجازت ایک بار کے لیے ہے۔

فروغ نسیم نے مزید کہا کہ نواز شریف کو ایک شیورٹی بانڈ دینا ہوگا، اب وفاقی کابینہ کی مرضی ہے کہ معاملہ آگے کس طرح لے جاتی ہے، مجرموں کو ایک بار کی اجازت دینے کی کئی مثالیں ہیں، ہر کیس کو اپنی میرٹ پر دیکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کو بیرونِ ملک بھیجنے کے معاملے پر کابینہ اراکین کیا سوچ رہے ہیں؟نوازشریف کو بیرونِ ملک بھیجنے کے معاملے پر کابینہ اراکین کیا سوچ رہے ہیں؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu بیرون ملک جانے کیلئے کابینہ کو ایک شرط پر اجازت دے دینی چاہئیے نواز شریف، شہباز شریف ، مریم نواز سب قوم کے سامنے بیٹھے اور معافی مانگ کر اس بات کو تسلیم کرے کہ ہماری پارٹی 40 سال سے اقتدار میں ہے اور ہم نے اپنے عجیب علاج کیلئے ایک ہسپتال قائم نہیں کیا، ہم قوم سے معافی مانگتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'نواز شریف کے بیرون ملک علاج کے معاملے کو گورکھ دھندا نہ بنایا جائے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کو 4 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت مل گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دیدی ہے۔ یہ اجازت چار ہفتوں کیلئے دی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خدانخواستہ نوازشریف کو کچھ ہو گیا تو سیاست مزید تلخ ہو جائیگی: شجاعت حسینHaan ji nawaz sharif he tou sayasat k abba hazoor hain kych ho gaya tou pichy sayasat YATEEM ho jaye gi Bachi kuchi Q league to mukammal mit jaegi. Ch shujat is wise man چل چول کنجرا تم بھی کرپٹ تھے یہ بھی کرپٹ ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوازشریف کو توڑنے کی اب بھی کوشش ہورہی ہے، مشاہداللہمیاں صاحب کیساتھ جوہوا پتہ چل جائیگا، ن لیگی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

‘نوازشریف کو ڈھیل دے رہے ہیں نہ ڈیل ہورہی ہے’'نوازشریف کو ڈھیل دے رہے ہیں نہ ڈیل ہورہی ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »