نواز شریف کی واپسی ڈیل کے تحت ہو رہی ہے، سابق وزیر اعظم کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی سمجھوتے کے تحت ممکن ہوئی ہے۔ صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ کوئی اعتماد سازی ہوئی ہوگی تبھی تو نواز شریف واپس آ رہے ہیں، اب نواز شریف کی صحت بھی ٹھیک رہنی چاہیے۔ صحافی کے الیکشن سے...

اسرائیل فلسطینی کے عام شہریوں کو کیوں نشانہ بنارہا ہے؟ حماس کے ...اسلام آباد سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی سمجھوتے کے تحت ممکن ہوئی ہے۔

صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ کوئی اعتماد سازی ہوئی ہوگی تبھی تو نواز شریف واپس آ رہے ہیں، اب نواز شریف کی صحت بھی ٹھیک رہنی چاہیے۔ صحافی کے الیکشن سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ یہ آپ بتائیں کہ الیکشن ہو رہے ہیں؟، پیپلزپارٹی کا مزاج بہت ٹھنڈا اور بہتر رہا ہے، اگر پیپلز پارٹی لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کر رہی ہے تو سمجھیں واقعی کچھ تو ہے۔راجہ پرویز اشرف نے مزید کہا کہ وفاق اور پنجاب کی کابینہ میں ن لیگ کے لوگ شامل ہیں، ن لیگ کے آج بھی تمام کام ہو رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مغل بادشاہ کی طرح عمران خان کی رہائی کا حکم نہیں دے سکتا، نگراں وزیراعظمنواز شریف کو وطن واپسی پر کچھ قانونی سوالات کا سامنا کرنا ہوگا، انوار الحق کاکڑ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدالت نے نواز شریف کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تو کریں گے، نگراں حکومتاسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ عدالت کہتی ہے نواز شریف کو گرفتار کر کے جیل بھیجیں تو حکم پر عمل کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے نواز شریف کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تو کریں گے، نگراں حکومتاسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ عدالت کہتی ہے نواز شریف کو گرفتار کر کے جیل بھیجیں تو حکم پر عمل کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے صاحبزادے کا اہلیہ سے علیحدگی کا اعلانمسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کے صاحبزادے محمد جنید صفدر نے شادی کے دو سال بعد اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے صاحبزادے کا اہلیہ سے علیحدگی کا اعلانمسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کے صاحبزادے محمد جنید صفدر نے شادی کے دو سال بعد اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا استقبال کس طرح کیا جائے گا ؟ بشیر میمن نے بتا دیاکراچی : مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیرمیمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے کارکن سندھی ٹوپی اوراجرک پہن کر نواز شریف کا استقبال کرنے جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »