نوازشریف آج کا دن پارک لین فلیٹس میں ہی گزاریں گے، فیملی ذرائع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف آج کا دن پارک لین فلیٹس میں ہی گزاریں گے، فیملی ذرائع ARYNewsUrdu NawazSharif

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نوازشریف آج پارک لین فلیٹس میں ہی گزاریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد کی آج ڈاکٹرز کے ساتھ کوئی اپائنٹمنٹ نہیں ہے۔

فیملی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم لندن برج پر چاقو بردار شخص کے حملے کے بعد پولیس کی جانب سے علاقہ بند کرنے کے باعث میڈیکل ٹیسٹ کے لیے لندن برج اسپتال نہیں پہنچ سکے۔ مسلم لیگ ن کے قائد جس اسپتال میں اپنے چیک اپ کے لیے جا رہے ہیں وہ جائے حادثہ سے آدھے میل کے فاصلے پر واقع ہے تاہم وہ راستے سے ہی پارک لین میں واقع ایون فیلڈ اپارٹمنٹ واپس آگئے۔ فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کے روز میاں نوازشریف کی دوبارہ اپائنٹمنٹ لی جائے گی۔نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے دو روز قبل لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ نوازشریف کا علاج جاری ہے اور طبیعت نہ سنبھلنے پر ابھی تک پی ای ٹی اسکین شروع نہیں...

یاد رہے کہ نوازشریف حکومت کی جانب سے نوازشریف 19 نومبر کو شہبازشریف اور ڈاکٹر عدنان کے ہمراہ قطر ایئرویز کی ایئرایمبولینس کے ذریعے لندن پہنچے تھے۔ نوازشریف کو لندن پہنچنے کے اگلے روز اسپتال لے جایا گیا جہاں علاج سے پہلے ان کے متعدد ٹیسٹ کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ISS CHOOR PE LAAKH BAAR LAANAT

مزے حرام پہ

اتنی نظر اپنے گھر والوں پر رکھی ہوتی تو آج رسوا نہ ہوتے

What is news in this a convicted criminal out on Faked illness what else can he do

Or koi achi khaber ni ky aaj k din, is chor ki atni fiqar kyu hy, garaq ho hamari balasay.

Achaaa, unka manhoos deedar nahi krna parega aaj? Chalo good for us.

یہ بھی بتا دیں کہ آج نواز شریف کون سا لباس پہنیں گے، کھانے میں کیا لیں گے، واش روم جائیں گے یا نہیں، واش روم جائیں گے تو اکیلے یا ساتھ معاونین ہوں گے وغیرہ وغیرہ

Hr din He gr guzrta

بڑی خبر لگائ ہے بھئ ب چ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپشن کل اور آج - ایکسپریس اردوایک وزیر محنت کو اعتماد میں لیے بغیر اتنا خون خرابہ دیکھ کر بیوروکریسی کی طاقت کا اندازہ ہوا۔ کرپشن ہر دور میں ہوئی۔بھٹو صاحب ۔ضیاءالحق صاحب سے لے کر آج تک کر پش اس لیے ہے کہ حکمران اقتدار بھی نہیں چھوڑنا اور لوٹ مار بھی۔آپ بہت خوب نشاندھی کی ۔ب۔میری معلومات کے مطابق بھٹو خود کرپٹ نہیں۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گیپارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گی Read News PartyMeeting MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج فلسطینی عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کاعالمی دن منایاجارہاہےآج فلسطینی عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کاعالمی دن منایاجارہاہے UnitedNations InternationalSolidarityDayWithPalestine PalestineDay Palestinians Solidarity UN hrw
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فروغ نسیم آج دوبارہ وزیر قانون و انصاف بن جائیں گےفروغ نسیم آج دوبارہ وزیر قانون و انصاف بن جائیں گے Islamabad Decision Reestablish MinistryofLaw Farogh_NaseemPK PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan Farogh_NaseemPK PTIofficial MoIB_Official pid_gov اور انصاف کا بول بالا کریں گے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نےپارٹی،حکومتی ترجمانوں کااجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے ملکی کی سیاسی اور معاشی صورت حال کے تناظر میں پارٹی اور حکومتی ترجمان کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا 33vania کی رپورٹ lo ji dollar ka rate gir jaye ga, nawaz ko phir se pakkra jaye ga pakke cases me, mehngayi khatam ho jaye gi, sikhon or qadiyanion ke sath sath MUSALMANON ke haqooq pe bhi behas ki ho gi.. Itni meetings se ab tak koi farq tou nazar nahi aaya ... why and what for do they meet jab kuch krna nahi hota? Donkey apnay kharchro ke sath
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ناجائزحکومت نہ آج قبول ہےنہ کل ہوگی، مولانافضل الرحمانwww.24newshd.tv Because you are not MNA یہ خود بھی ناجائز طریقے سے پیدا ہوا تھا ناجائز مولانا نہ آج قبول ھے نہ کل ھو گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »