نواز شریف کی صحت اور جاری علاج بارے لندن سے اہم خبر سامنے آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی صحت اور جاری علاج بارے لندن سے اہم خبر سامنے آ گئی

صحت اور جاری علاج کے حوالے سے لندن سے اہم خبر سامنے آ گئی،سابق وزیر اعظم کو باقاعدہ طور پر آئندہ ہفتے لندن کے ہسپتال میں داخل کرایا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق لندن میں موجود سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نواز شریف کو آئندہ ہفتے ہسپتال داخل کرایا جائے گا۔ ٹوئٹر

پر جاری پیغام میں ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کا ہسپتال میں داخلے سے قبل معائنہ کیا گیا ہے، نواز شریف کو اگلے ہفتے ہسپتال داخل کرایا جائے گا۔نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ ہسپتال میں نواز شریف کے دل کی شریان کی پیچیدہ بیماری کا علاج کیا جائے گا۔ این ایچ ایس کے ہسپتال میں نواز شریف کی کارڈیک کیتھیٹرائزیشن انٹروینشن کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم کو صبح صبح ایسی خبر کے علاوہ کوئی خبر نہی ملی۔ پاکستان میں کوئی بیمار یا ہسپتال کے متعلقہ خبر نہی ملی ۔۔ یا پیج کے نام کی بیحرمتی کرنی ہے۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا شریف خاندان اور آصف زرداری سے سیکیورٹی پر خرچ رقم واپس لینے کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت کا شریف خاندان اور آصف زرداری سے سیکیورٹی پر خرچ رقم واپس لینے کا اعلان مشرف سے بھی لے کر دکھاٸیں لومڑ لوٹا ہوا مال کون واپس کرتا ہے۔ کتنے لوگوں نے قرضے معاف کراۓ۔ان میں سے کچھ مر بھی گۓ۔ میاں شریف جیسے قبر میں حساب دے رہے ہوں گے۔ جس میں تھوڑی سی غیرت شرم ہو وہ غریب عوام کا پیسہ کھاۓ نا۔پاکستانی سیاستدان تو کلاس کےحرامی ہیں۔ ذکواۃ ۔خیرات کو نہیں چھوڑتے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 5 ہزار 9 سو سے زائد ہو گئیکرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 5 ہزار 9 سو سے زائد ہو گئی CoronaVirus China InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus XiJinping
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت اپنی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے فیل ہوچکی ہے: انجینئر امیر مقامدبئی (طاہر منیر طاہر) موجودہ حکومت اپنی ناقص پالیسیوں اور غلط حکمت عملیوں کی وجہ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ساتویں منزل سے گرنے والی خاتون معجزانہ طور پر محفوظ - ایکسپریس اردونیویارک کی 76 سالہ بابرا ہیلر بالکنی سے لڑھک کر نیچے رکھے سبزیوں اور پھلوں کی کریٹ پر گریں اور سلامت رہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور؛ فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوآگ کی شدت سے فیکٹری کی ایک عمارت زمیں بوس جبکہ ملحقہ مکان کی چھت اور دیواریں گرگئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے فوجی طیارے کی تباہی کی تصدیق کر دیامریکا نے فوجی طیارے کی تباہی کی تصدیق کر دی US MilitaryAircraft Plane Crashed Afghanistan Ghazni
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »