نواز شریف جلد واپس آ کر الیکشن مہم کو لیڈ کریں گے: عطا اللہ تارڑ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف جلد واپس آ کر الیکشن مہم کو لیڈ کریں گے: عطا اللہ تارڑ PMLN PDM Pakistan Punjab

عدالت میں مقدمے کا چالان پیش کر کے عطا اللہ تارڑ کو 15 اگست کو دوبارہ طلب کر لیا گیا، عطاء تارڑ کیخلاف آزاد کشمیر الیکشن کے موقع پر تھانہ میں اہلکاروں سے ہاتھا پائی سمیت متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم اسٹے آرڈر اور بہانوں کے پیچھے چھپنے والے نہیں، عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں، بے بنیاد کیس بنایا گیا جلد یہ ختم ہو جائے گا، یہ باتیں بڑی بڑی کرتے ہیں جب عملاً معاملہ آتا ہے تو یہ چھپتے اور بھاگتے ہیں، جس طرح فواد چودھری کو آپ نے عدالت میں بھاگتے دیکھا، تھوڑی سی سختی آنے پر ان کی چیخیں نکل آئی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا جنہوں نے بے گناہ کارکنان کو جیلوں میں ڈالا تھا آج وہ خود در بدر ہو رہے ہیں، روسی تیل کا ملنا بڑی غنیمت ہے تاہم وہ ریفائنری کے پراسس سے ہو کر دستیاب ہو گا، 12 اگست وفاقی حکومت کا آخری دن ہے اس کے بعد الیکشن کا بگل بجے گا، جلد میاں نواز شریف واپس آ کر الیکشن مہم کو لیڈ کریں گے، جب میاں نواز شریف واپس آئیں گے تو وہ ٹکٹوں سمیت دیگر معاملات کو بھی فائنل کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی واپسی اور الیکشن کب ہوںگے؟نواز شریف کی واپسی اور الیکشن کب ہوںگے؟سہیل وڑائچ نے سب بتا دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

احتساب عدالت کا فیصلہ گواہی ہے کہ نوازشریف کو جھوٹے مقدمے میں ملوث کیا گیا: وزیراعظمیہ ثبوت ہے کہ جان بوجھ کر اس وقت کی انتقامی حکومت نے نواز شریف کو مفرور قرار دلوایا: شہباز شریف کا بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’نواز شریف کی تاحیات نا اہلی ختم، الیکشن لڑ سکیں گے‘’نواز شریف کی تاحیات نا اہلی ختم، الیکشن لڑ سکیں گے‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 08, 2023, لاہور, Page 1,نواز شریف کے نوجوان کو مستقبل کا معمار بنانے کے ویژن پر شہباز شریف عمل پیرا : مریم اورنگزیب مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLNGovernment MarriyumAurangzeb Youth Future Vision PMShahbazShareef pmln_org Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کو وزیراعظم بننے کی خواہش لے ڈوبی نواز شریف کو علیم خان کا کھلا چیلنج؟ پرویز خٹک سے رابطے؟جہانگیر ترین کو بڑا جھٹکا، وزیراعظم بننے کی خواہش لے ڈوبی، نواز شریف کو علیم خان کا کھلا چیلنج؟ پرویز خٹک سے رابطے؟ استحکام پاکستان کا مستقبل تاریک؟ ریحان طارق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی نااہلی کے 5 سال پورے ہوچکے: عطاء اللّٰہ تارڑوزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی نا اہلی کے 5 سال پورے ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »