نواز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ آج لندن میں ادا کی جائے گی

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ آج لندن میں ادا کی جائے گی نمازجنازہ نوازشریف لندن

بیگم شمیم اختر کی میت آج شام پاکستان کیلئے روانہ کی جائے گی۔ شریف میڈیکل سٹی میں نماز جنازہ ہفتہ کو ہو گی۔ وزیراعلیٰ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پانچ روز کیلئے پیرول پر رہائی کی منظوری بھی دے دی۔ دونوں کو آج دوپہر دو بجے رہا کیا جائے گا۔

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا شریف میڈیکل سٹی میں ظہر کی نماز کے بعد نماز جنازہ اور جاتی امراء میں تدفین ہو گی۔ اتوار 29 نومبر کو قل خوانی ہوگی جس میں صرف شریف خاندان کے افراد ہی شریک ہوں گے۔ لیگی رہنما عطاء تارڑ نے بتایا نواز شریف کی ہمشیرہ اور بہنوئی بیگم شمیم اختر کی میت کے ساتھ پاکستان آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق بیگم شمیم اختر کی میت ہفتہ کو 6 بج کر 55 منٹ پر لاہور پہنچے گی۔ ادھر نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر جاتی عمرہ میں تعزیت کیلئے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شیر کو جب کہا گیا کہ ماں کی میت کے ساتھ پاکستان جاؤ تو اسکے ماتھے پر پسینہ آگیا اور ٹانگیں کانپنا شروع ہوگئیں

We belong to God, and to Him we shall return. May Allah Almighty grant them a high position in Paradise

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات