نوازشریف کےجانےکےبعدبھی پارٹی چلتی رہےگی،شاہدخاقان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد خاقان عباسی نےکہا کہ نہ پہلےغیرجمہوری سیٹ اپ کا حصہ بنا تھا اور نہ اب بنوں گا SohailRashid8 کی رپورٹ

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف ماضی میں بھی جلا وطن رہے، ان کے جانے کے بعد بھی پارٹی چلتی رہے گی، ہراساں کیا جا رہا ہے لیکن اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرینگے۔

شاہد خاقان عباسی نےکہا کہ نہ پہلےغیرجمہوری سیٹ اپ کا حصہ بنا تھا اور نہ اب بنوں گا، موجودہ سیٹ اپ 100 فیصد غیر جمہوری ہے، حکومت میں کوئی شرم ہے تو کہہ دے کہ ہم سےغلطی ہوئی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات کا میں ذمہ دار نہیں ہوں،یکم جون 2018کو ملک کی معیشت کہاں تھی اور آج کہاں ہیں ؟،دفاعی بجٹ سے زیادہ سود کی شرح پہنچ چکی ہے، آج معاشی حالات جس صورتحال پر پہنچ چکے ہے ان کی بحالی میں 3 سال لگ جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کی روانگی کل،ساتھ کون کون جائے گا،پارٹی نے باقاعدہ بیان جاری کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میں نوازشریف کو بہادرانسان نہیں مانتاکیونکہ۔۔۔پیپلز پارٹی کے سینئررہنما اعتزاز احسن بھی بول اٹھےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی لندن روانگی کی تیاری مکمل، ائیرایمبولینس لاہور پہنچ گئیلاہور : سابق وزیراعظم نوازشریف کی علاج کےلئے بیرون ملک روانگی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے ،نوازشریف صبح 10بجے ائیرایمبولینس سے لندن روانہ ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایئرایمبولینس کی آ مد کب ہوگی اورنوازشریف کتنی دیرمیں روانہ ہوں گے ،سابق وزیراعظم کے ڈاکٹرنے بتادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے معالج ڈاکٹر عدنان نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور وفاقی وزیرنے نوازشریف کی بیرون ملک علاج کی مخالفت کردیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک اور وفاقی وزیرنے نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی مخالفت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نوازشریف منگل کو لندن روانہ ہوں گے،تفصیلات جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوازشریف کی علاج کیلئے بیرون ملک روانگی کی مکمل تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »