نواز شریف سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang

لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے4 صفحات پر مشتمل فیصلے کے مطابق شہباز شریف کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت جنوری 2020 کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کردی گئی ہے۔

نواز شریف کے سابقہ ریکارڈ سے متعلق دلائل کو فیصلے کا حصہ بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انہیں علاج کیلئے بیرون ملک سفر کی اجازت دی جاسکتی ہے۔ فیصلے میں لکھا ہے کہ تمام دن سنجید گی سے غور کے باوجود فریقین کے وکلاء کی جانب سے جمع کرائے گئے مسودے پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ نواز شریف نے اپنی واپسی کیلئے انڈرٹیکنگ جمع کرائی ہے، جب ڈاکٹر نوازشریف کی تندرستی کی تصدیق کریں گے تو وہ واپس آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ:نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ,فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ:نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ,فیصلہ محفوظ Pakistan LahoreHighCourt NameInECL president_pmln pmln_org GOPunjabPK NawazSharif HealthIssues
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ:نواز شریف کی جانب سے بیان حلفی عدالت میں جمعلاہور ہائیکورٹ:نوازشریف کی جانب سے بیان حلفی عدالت میں جمع Pakistan NawazSharif NameInECL LahoreHighCourt pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK pmln_org president_pmln CMShehbaz MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا بیان حلفی مناسب لگ رہا ہے:لاہور ہائیکورٹ کےریماکسنواز شریف کا بیان حلفی مناسب لگ رہا ہے:لاہور ہائیکورٹ کےریماکس Pakistan NawazSharif NameInECL LahoreHighCourt pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK pmln_org president_pmln
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیالاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالتے کا حکم دیتے ہوئے انہیں 4 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی جبکہ عدالت کی طرف سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کا بیان حلفی مناسب لگ رہا ہے:لاہور ہائیکورٹ کےریماکسنواز شریف کا بیان حلفی مناسب لگ رہا ہے:لاہور ہائیکورٹ کےریماکس LHC NawazSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نوازنواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نواز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif MaryamNawaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »