نواز شریف کے بعد اسحاق ڈار کو بھی پاسپورٹ جاری کردیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کے بعد اسحاق ڈار کو بھی پاسپورٹ جاری کردیا گیا arynewsurdu PakistanKiAwazARY

تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ اسلام آباد میں جاری کیا گیا ہے جو جلد لندن میں مل جائے گا۔خیال رہے اسحاق ڈار کو پاکستان سے لندن آئے تقریباً 4برس ہوچکے ہیں اور لندن آنے سے قبل ان پر مختلف مقدمات بنائے گئے تھے۔

واضح رہے کہ سابق وزیر خزانہ پاکستان اسحاق ڈار کے خلاف نیب کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس زیر سماعت ہے، اسحاق ڈار 3 مارچ کو سینیٹ انتخابات سے قبل طبیعت کی خرابی کے باعث لندن چلے گئے تھے، جس کے بعد تاحال اسحاق ڈار لندن میں ہی مقیم ہے۔ قومی احتساب بیورو نے اثاثہ جات ریفرنس میں اشتہاری اور مفرور ملزم و سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان کا پاسپورٹ بھی بلاک کردیا تھا جبکہ انٹرپول کے ذریعے لندن سے گرفتار کرکے وطن واپس لانے کے لیے ریڈ وارنٹ بھی جاری کیے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تھا پلان ان حرام زادوں کا

Tamasha bana dia

ڈاکو راج نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظو

آؤ تو سہی لتر پریڈ ریڈی 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿

ImranKhanPTI PakistanNeedsElections LahoreJalsaPTI HaqeeqiAzadi AbsolutelyNot امپورٹڈ_حکومت_نامنظور روک_سکو_تو_روک_لو_تبدیلی_آئی_رے حقیقی_آزادی wearechoosersnotbeggars No_Do_More CrimeMinisterShahbazSharif ImportedGovtNotAccepted

Choron, mukaaron, ghadaron ko Pakistani Passport dobara milne lage, minitriaan milne lagin, sabko mubarakbaad OfficialDGISPR PAKISTAN BAUHAT AGAY BARH RAHA HAI AUR TARAQI KARAHA HAI. MarchAgainstlmportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

12 baje: chief justice Pakistan

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Yeh to hona hi tha

Wah bhi wa kiya bat ha, Jo mujrim hain qaum kai un ko sab muaff.

یہ ڈاکو آۓ تو سہی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Sharam tum ko magar ni aati

Ab is dako ki be zarort thi kya

Banana Republic Hum zinda qoom nae rahy na Pakistan azaad raha mubarak ho ghulami BajwaHasToGo MarchAgainstlmportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاسپورٹ کیلئے رجوع کرلیالندن : سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاسپورٹ کیلئے لندن سفارتخانے میں اپنے دستاویزت جمع کرادیں، اسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری ہوجائے گا۔ بدنصیبی ہے ہماری قوم کی He is a British citizen is he not ARYNEWSOFFICIAL PakistanNeedsElections امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بڑی خوشخبری مل گئی12:51 PM, 27 Apr, 2022, پاکستان, لندن: حکومت پاکستان نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری کر دیا ہے اور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈار اور نواز شریف واپس آ رہے ہیں چوری ہونے کے ڈر سے گھڑی پہننا چھوڑ دی: کیپٹن صفدر04:15 PM, 25 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار اور نواز شریف واپس آرہے ہیں، شہباز شریف صرف چار اَللّٰھُمَ صَلِ عَلَی سَیِّدِنَا وَمُولَانَا مُحَمَدٍوَّعَلَی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلْمْ❤ MinhajSpiritualCity آتش جان گدا جوع گداست جو سلطان ملک ملت را فناست امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt Mujrim ku jail mee bheju 😡 GovtofPakistan PAKSupremeCourt appcsocialmedia MOIPakistan MoIB_Official OfficialDGISPR BBCUrdu TurkeyUrdu russia_urdu dw_urdu AJEnglish
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کردیا گیانواز شریف کو پاسپورٹ جاری کردیا گیا arynewsurdu pakistankiawazary NRO 2 mubarak ho ختم کرنے آئے تھے مہنگائی اور ختم اپنے کیس کر رہے ہیں 🤚🤚🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاسپورٹ کیلئے رجوع کرلیالندن : سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاسپورٹ کیلئے لندن سفارتخانے میں اپنے دستاویزت جمع کرادیں، اسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری ہوجائے گا۔ بدنصیبی ہے ہماری قوم کی He is a British citizen is he not ARYNEWSOFFICIAL PakistanNeedsElections امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا گیا، مدت 10 سال🇵🇰✌🏻 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt 😶 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt جس کے لیے سیٹ چھینی تھی شوباز وہ کام جلدی جلدی میں کر رہا ہے۔ امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »