نوازشریف نےقومی اداروں کیخلاف اعلان جنگ کیا،شیخ رشید

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف نےقومی اداروں کیخلاف اعلان جنگ کیا،شیخ رشید Read More : Newsonepk Lahore PTI PTIGovernment PMLN NawazSharif sheikhrasheed

وزیرریلوےشیخ رشید کا کہنا ہےکہ اداروں کیخلاف نوازشریف کےرویےکی ایک تاریخ ہے،نوازشریف نےقومی اداروں کیخلاف اعلان جنگ کیا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ مریم صاحبہ بتائیں والد صاحب شدید بیمار ہیں تو اسپتال کیوں نہیں گئے ،مریم نواز ایک سال 10 ماہ خاموش رہیں کیونکہ یہ لوگ بارگین کر رہے تھے، آج انہیں عدالتیں بری لگتی ہیں، نسیم حسن شاہ اورجسٹس قیوم کی عدالتیں اچھی لگتی تھیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن نے لڑائی کا فیصلہ کر لیا ہے تو کل کے بجائے آج استعفیٰ دیں ہم الیکشن کروائیں گے ، نواز شریف کی سیاست کا محور صرف اپنی ذات ہے، میں اپنی بات قائم ہوں نون لیگ میں سے شین لیگ نکلے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why are you dragging them into politics?

گندے کرپٹ سیاسی جرنیل کے خلاف میں بھی اعلان جنگ کرتا ہوں... تباہ کردیا ملک کو ... انڈین ایجنٹ ,غدار وغیرہ ایسے جھوٹے الزامات سے کوئی فرق نہیں پڑتا. ShkhRasheed OfficialDGISPR جرنیلو_سیاست_چھوڑو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف بدعنوانی سے بنائے اثاثوں کو بچانے کیلئے ریاستی اداروں پر تنقید کر رہے ہیںشبلی فرازوزیراطلاعات سید شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف بدعنوانی کے ذریعے بنائے گئے اپنے اثاثوں کو بچانے کیلئے ریاستی اداروں پر تنقید کررہے ہیں۔جمعرات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوازشریف اور بھارت پاکستانی اداروں کو کمزور کررہے ہیں:وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بی جے پی پاکستان کی حکومت کو توڑنا چاہتی ہے،نوازشریف کے بیانات بھارتی ایجنڈے کے مطابق ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کیخلاف سازش ہو رہی ہے، گٹھ جوڑ لندن میں ہو رہا ہے: شیخ رشیدہاہاہاہا Crazy clown. Why does he get any airtime?
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں سی پیک کیخلاف سازش ہو رہی ہے نوازشریف اس گٹھ جوڑ کا حصہ بن رہے ہیں شیخ رشیدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ سی پیک کیخلاف لندن میں سازش ہو رہی ہے، نوازشریف سی پیک کیخلاف گٹھ جوڑ کا حصہ بن رہے ہیں ،فضل ہم نواز شریف کا ساتھ ضرور دینگے بشرط یہ کے حاجی نواز شریف اور ان کے دونوں بچے پاکستان آجاےاورہمارے ساتھ ریلی میں شریک ہوں چینل آف مسلم لیگ ن ایک نعرہ لگانا چاہتا ہوں ووٹ کو عزت دو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اداروں کو آپس میں لڑانے کے خواہشمند ہیں، فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف اداروں کو آپس میں لڑانے کے خواہشمند ہیں۔ سابق وزیراعظم نے ملک کی نہیں، اپنے خاندان کے کاروبار کی بات کی، ن لیگی قائد کو اپنا حلف بھی یاد کرنا چاہیے۔ اس نواز شریف گروپ پر مکمل بین لگائیں ⁦⬇️⁩اسکی وجہ سے ملک بدنام ہو رہا ہے اور ملک دشمن ایجنڈے کو تقویت مل رہی ہے 🔔🔔🔔بہت بڑا بے غیرت ہے یہ نواز شریف🔔🔔 ⏬میاں محمد بخش نے بالکل صحیح فرما ہے⏬
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کو ’کورونا ٹیسٹنگ‘ ایس او پیز جاریپنجاب کے سیکریٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ محمد عثمان یونس کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو کوروناوائرس ٹیسٹنگ کے حوالے سے ایس او پیز جاری کیے جاچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »