ذرائع کے مطابق اس فیصلے کی باضابطہ ہدایات کا وزارتِ داخلہ میں انتظار کیا جا رہا ہے، جس کے بعد نواز شریف کا نام آئندہ 48 گھنٹوں میں ای سی ایل سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نوازشریف کا نام وفاقی حکومت کی واضح ہدایت کے بعد ہی ای سی ایل سے ہٹایا جائے گا، جس کے لیے نیب سے مشاورت کا بھی امکان ہے۔سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور...
ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے نواز شریف کی تیمار داری کے لیے ذاتی اور سیاسی مصروفیت ترک کر دی ہیں، جبکہ نواز شریف کو ان کے اہلِ خانہ نے راضی کیا ہے کہ وہ بیرونِ ملک علاج کے لیے جائیں، ان کے ہمراہ شہباز شریف بھی بیرونِ ملک جا سکتے ہیں۔ مریم نواز نے جواب دیا کہ نوازشریف کی طبیعت تھوڑی نہیں بہت خراب ہے، والد کا جہاں بھی دنیا میں علاج ممکن ہے، انہیں جانا چاہیے، میری ماں کے جانے کے بعد والد میرا سب کچھ ہیں، سیاست تو ساری زندگی چلتی رہتی ہے، مگر والدین دوبارہ نہیں ملتے، پہلے والد کی صحت ہے، سیاست بعد کی بات ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانا چاہیے، مریم نواز - Pakistan - Dawn Newsلگتا ہے پنچھی اڑنے کے لئے تیار ہیں لگتا ہے پنچھی اڑنے کے لئے تیار ہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »