نوازشریف کی طبیعت خراب، جیل میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں منسوخ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جیل میں طبیعت بگڑنے کے باعث ہفتہ وار ملاقات کا دن ہونے کے باوجود پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف س ملاقات کے لیے جمعرات کا دن مختص ہے، ہر ہفتے کی طرح اس جمعرات بھی ان کی اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کا شیڈول تیار کرلیا گیا تھا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے آج متعدد پارٹی رہنماؤں کو ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کیلئے بلایا تھا تاہم نواز شریف کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ان کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ نوازشریف سے آج صرف اہل خانہ ملاقات کریں گے۔

دوسری جانب لیگی رہنماؤں نے نواز شریف سے محدود پیمانے پر ملاقات کی اجازت کے لئے اعلی حکام سے رابطہ کیا تاہم سرکاری حکام نے یہ درخواست مسترد کردی۔ مسلم لیگ کے رہنماؤں نے الزام عائد کیا ہےکہ حکمرانوں کے لئے جیل میں بھی قید نواز شریف بدستور خوف کی علامت بنا ہوا ہے، سابق وزیراعظم کی جیل میں ہفتہ وار ملاقاتیں سیاست کا محور بنتی جارہی تھیں ،اس لئے ملاقاتیں منسوخ کی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tauba kre Allah se maafi mangay qaum k paisay wapas kre watna tu mout bhi haraam hi ho gi matlb nai ay gi apna hisaab clear kre iss k liye hi acha hai lekin fraudan beti hne nai de gi baap ko zalil se zalil tar krwa k rahey gi

Oh another hearing coming up

ایک بار پھر وہی ڈرامے شروع

لندن جاکر ھی طبیعت ٹھیک ھوجاےگی۔اور جہاں سے اسحاق ڈار سے مل کر گریٹر پنجاب کی سیاست شروع ھوگی جس کا ذکر زرداری نے ارشد شریف کے ساتھ انٹرویو میں کیاھے۔زرداری نے غلط الزام لگایاھے تو اس پر ایکشن کیوں نہیں؟

there is no remedy or treatment of fear even in UK .except person accept his mistakes

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو سے جے یو آئی رہنماؤں کی ملاقاتبلاول بھٹو سے جے یو آئی رہنماؤں کی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان رہنماؤں کا دورہ ایران، افغانستان میں قیام امن سے متعلق تبالہ خیالکابل: طالبان رہنماؤں نے دورہ چین کے بعد ایران پہنچے جہاں افغانستان میں قیام امن سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان میں بارش سے چھتیں اور دیوار گرنے سے 4 بچے جاں بحق، 15 زخمیملتان میں بارش سے چھتیں اور دیوار گرنے سے 4 بچے جاں بحق، 15 زخمی Multan Rain RoofCollapse WallFalls Children Deaths Injured GOPunjabPK Rescue UsmanAKBuzdar metoffice PTIOfficialMTN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈیا: دماغی بخار سے سو سے زیادہ بچوں کی موتانڈیا کی ریاست بہار میں حکام کا کہنا ہے کہ اکیوٹ انسیفلائٹس سنڈروم (اے ای ایس) یعنی شدید دماغی بخار سے سو سے زیادہ بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ اللہ پاک اپکی بیٹی کو صحت کاملا عطا فرمایں امین الله أكبرﷻ💖💖💖 Insha Allah will recover very soon
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سترہ سال بعد اسرائیلی قید سے چھوٹنے والا فلسطینی والدین سے مل گیااسرائیلی جیل میں 17برس قید گزارنے کے بعد ایک فلسطینی اپنے والدین سے مل گیا۔ امّ الفحم شہر سے تعلق رکھنے والے ظفر جابرین17برس اسرائیلی جیل میں گزارنے کے بعد اپنے خاندان سے واپس آ مِلا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بیٹے اور والدین کے درمیان ملنے کے جذباتی مناظرکو دیکھا جاسکتا […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایران سے کوئٹہ آنے والی مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اترگئیںایران سے کوئٹہ آنے والی مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں Iran Quetta PakistanRailway Train Accident ShkhRasheed PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »