نواز شریف کا بیان مضحکہ خیز، ڈاکٹر ثمر نے ریورس انجینئرنگ کا دعویٰ مسترد کردیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) معروف سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے نواز شریف کا ریورس انجینئرنگ کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات مضحکہ خیز ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میزائل زمین پر گرے اور اس کے ٹکرے ٹکڑے نہ ہو جائیں۔ تباہ شدہ ملبے اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں پر کیا ریسرچ کی جا سکتی ہے؟

تفصیل کے مطابق پاکستان کے میزائل اینڈ ریسرچ پروگرام کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا امریکی میزائل ٹوماہاک کی ریورس انجینئرنگ کا دعوی درست نہیں، وہ نواز شریف کے ریورس انجینئرنگ کے دعوے سے اتفاق نہیں کرتے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ میزائل نہایت نازک ہوتا ہے۔ یہ بات مضحکہ خیز ہے کہ وہ زمین پر گرے اور اس کے ٹکرے ٹکڑے نہ ہو جائیں۔ یہ سچ ہے کہ پاکستان کو اس علاقے سے میزائل ملے، مگر وہ چند ٹکڑے تھے، تباہ شدہ ملبے اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں پر کیا ریسرچ کی جا سکتی ہے؟

پاکستانی سائنسدان نے کہا کہ پاکستان سے امریکہ نے یہ ملبہ واپس مانگا بھی نہیں تھا۔ ہمارے پاس امریکہ کی ایسی کوئی درخواست آئی ہی نہیں تھی۔ دوسرا یہ کہ یہ تو محض کوڑے کرکٹ کا ڈھیر تھا جو بے سود تھا، امریکہ ملبہ مانگتا تو واپس بھی کر دیتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

واپس نہ کر کے جانا کدھر سی اے😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیاض الحسن چوہان کا نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہYehi to woh chahta ha taqe political asylum la sake england ma,is ghada ka mun band nahi rah sakta har waqt fazul bayan bazi karni. یہ مطالبہ امریکہ سے ہے ؟؟؟؟ موصوف ابھی تک اپوزیشن میں ہی ہیں !!!!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیاض چوہان کا نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کر دیا، کہتے ہیں کہ نواز شریف نے کروز میزائل کے حوالے سے سر ِعام بات کر کے حساس قومی راز افشاء کیے، وہ اہم ملکی رازوں سے پردہ اٹھا کر غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔ Someone tell him that they are in govt, who is he asking ? Yes. Under 6
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کا نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوعدلیہ، افواج، ریاستی و جمہوری اداروں سمیت کوئی ادارہ شریف خاندان کی دشنام طرازی سے محفوظ نہیں، وزیرِ اطلاعات پنجاب ههههههه
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس:‌ احتساب عدالت کا نواز شریف کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کا حکم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہمارا جذبہ اور بڑھ گیا جدوجہد کو تیز کریں گے: میاں نواز شریف کا اعلانہمارا جذبہ اور بڑھ گیا، جدوجہد کو تیز کریں گے: میاں نواز شریف کا اعلان pmln_org Decides React Strongly Protest Against Arrest Any Individual president_pmln pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکمتوشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی جائیداد، اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ How much property...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »