نوابشاہ: ٹائر پھٹنے سے کار الٹ گئی، اداکارہ سمیت 3 خواتین زخمی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کے مطابق کار حادثے میں سندھی ڈراموں کی اداکارہ خیرا چنہ سمیت 3 خواتین زخمی ہوئیں

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی کار شادی کی تقریب میں شرکت کے لیےکراچی سے ہالانی جا رہی تھی، زخمی اداکارہ اور دیگر خواتین کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔.

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی کار شادی کی تقریب میں شرکت کے لیےکراچی سے ہالانی جا رہی تھی، زخمی اداکارہ اور دیگر خواتین کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کا چاند نظر آنے پر کراچی میں ہوائی فائرنگ، بچہ جاں بحقنامعلوم سمت سے گولی لگنے کے واقعات میں 3 بچوں اور خاتون سمیت 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سکھر میں عید سے پہلے خونی تصادم، 4 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحقسکھر: (دنیا نیوز) سکھر میں عید سے پہلے دو گروپوں میں ہونے والا خونی تصادم 6 جانیں نگل گیا، واقعہ میں 4 خواتین سمیت 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گھر میں سلنڈر پھٹنے سے زخمی پولیس انسپکٹر نازیہ کوثر دم توڑ گئیں - ایکسپریس اردوانچارج ہراسمنٹ کمپلینٹ سیل نازیہ کوثر 8 روز قبل زخمی ہوگئی تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں خواتین کی عید کی تقاریب میں شرکت پر پابندی عائد - ایکسپریس اردوپابندی صرف دو صوبوں بغلان اور تخار میں عائد کی گئی ہے جہاں خواتین کو گروپوں کی صورت میں باہر نکلنے سے منع کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سکھر میں خونی تصادم، فائرنگ سے خواتین سمیت 7 افراد جاں بحقتصادم کے دوران جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سکھر میں فائرنگ سے بچے اور خواتین سمیت 6 افراد جاں بحقسکھر میں فائرنگ سے بچے اور خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »