نواب آف جونا گڑھ نے ہندوستان کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) نواب آف جونا گڑھ نے ہندوستان کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دراصل منافقانہ، دوہرے معیار، اقلیتوں اور بنیادی حقوق کی پامالی کا نام ہے۔

تفصیلات کے مطابق نواب آف جونا گڑھ نے تقسیم ہندوستان کی دَردناک داستان دُنیا کے سامنے رکھ دی۔ بھارت کے ایک ہی واقعے پر 2متضاد چہرے سامنے آ گئے۔

27اکتوبر1947ء مہاراجہ کی سازش پر نام نہاد الحاق کو بُنیاد بنا کر کشمیر پر فوج کشی کر کے قبضہ کر لیا۔ صرف 13 دن بعد 9 نومبر1947ء کو نواب آف جونا گڑھ کے پاکستان سے الحاق کے جواب میں جونا گڑھ پر فوج کشی کی اور قبضہ کر لیا۔ نواب آب جونا گڑھ کا کہنا تھا کہ ریاست جونا گڑھ کا پاکستان سے الحاق، جونا گڑھ سٹیٹ کونسل کی منظوری سے ہو ا تھا۔ بھارت نے اس قانونی الحاق کو بندوقوں کی طاقت سے روند ڈالا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے نہ صرف الحاق کو روندا بلکہ بندوقوں کے سائے میں نام نہاد ریفرنڈم بھی کروا ڈالا۔ لیکن بھارتی فوج کی طاقت کے زور پر مطلوبہ ہدف حاصل کیا۔ اگر بھارت ریفرنڈم کا اتنا ہی دلدادہ ہے تو کشمیر میں اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ریفرنڈم کر ائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Well said nawab Sb.. That's called showing mirror to someone which u did.. A bitter truth for cunning india

HSamiullahniazi وزیراعظم صاحب خدا کا واسطہ یا کرسی چھوڑیں یا اداروں کو ٹھیک کریں اپنے وعدے پورے کریں خاص کر پنجاب پولیس۔ھم لوگ پاکستان میں اس لیئے پیدا نہیں ھوئے کہ یہ پنجاب پولیس پاکستانی عوام کو کشمیر سمجھ کر ظلم ڈھاتی جائے اور پوری دنیا میں کوئی پوچھنے والا نہ ھو

HSamiullahniazi

خالصتان 2020 میں بن جانا تھا. ابھی تک تو ایک بندہ بھی باہر نہیں نکلا ہندوستان میں. اب یہ نیا چورن ؟ بند کرو یہ بکواس میرے وطن کا میڈیا غلط افواہیں پھیلا کر ہمیں ہی دھوکہ دیتا ہے جس طرح ہمارے منحوس یہ حکمران تقریروں سے کشمیر آزاد کرواتے ہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کا شہباز شریف کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا اعلاناپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ(ن) کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے شہباز شریف کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ درست فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کا افغان امن عمل میں کردار ادا کرنے پر پاکستانی قیادت کا شکریہقومی مفاہمت کے بارے میں افغانستان کی اعلی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے افغان امن عمل کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پاکستان کی مفاہمتی اور سنجیدہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا پاکستان سے سیریز کے شیڈول کا اعلانپاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر اور جنوری میں نیوزی لینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا دلیپ کمار اور راج کپور کے گھر خریدنے کا فیصلہok
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گرفتار شہباز شریف کا اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہگزشتہ روز گرفتار ہونے والے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایڈا تو شیخ رشید۔تو چور ہے اور وہ سیاست دان ShkhRasheed مولانا تلاشی دو بس سوشل میڈیا پر ٹاف ٹرینڈ ھونا چاھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا اپنا مقدمہ خود لڑنے کا اعلانشہبازشریف کا اپنا مقدمہ خود لڑنے کا اعلان ShahbazSharif NAB Case PMLN Lahore FightOwnCase president_pmln pmln_org MaryamNSharif Marriyum_A pid_gov MoIB_Official shiblifaraz Fayazchohanpti PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »