ننکانہ صاحب میں پولیس وین ڈمپر سے ٹکرا گئی،2اہلکار جاں بحق

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حادثہ کہاں پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

ننکانہ صاحب :ننکانہ صاحب میں شدید دھند کے باعث لاہور خانیوال موٹروے پرپولیس وین ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم تھری پرننکانہ صاحب انٹرچینج کے قریب پولیس وین آگے جانے والے ڈمپر سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی کا سب انسپکٹر شہباز ورک اور ڈرائیور مرتضی جاں بحق جبکہ محمد الیاس ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ریسکیو سی ٹی ڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ 1122کے عملے نے زخمی کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو اسپتال ننکانہ صاحب منتقل کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ننکانہ صاحب ،ٹریفک حادثے میں سب انسپکٹر سمیت2 اہلکار جاں بحقننکانہ صاحب(ڈیلی پاکستان آن لائن)ننکانہ صاحب ٹریفک حادثے میں زخمی 2 پولیس اہلکار دم توڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منسٹر صاحب آپ کو مستعفی ہو جانا چاہیے: چیف جسٹسچیف جسٹس گلزار احمد نے سماعت کے دوران وزیرِ ریلوے شیخ رشید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تیزگام سانحے کے بعد انھیں مستعفی ہوجانا چاہیے تھا اور جیسے ریلوے چلائی جا رہی ہے اس سے بہتر ہے کہ اسے بند کر دیں۔ حیا شرم مگر ان میں نہیں ہے۔ جوتوں سے ٹھکائی ہونی چاہیے وزیر موصوف کی Eska jawab yah jaisay ap adlia Chala rahay ho usay band Karna chahye jisay Kisi ko faida Nahi ShkhRasheed sahb bs Shahid gulzar sb ko Kuch sharam ajati HoozENoor Ka reference dety k kash apki beti k sath aisa hota gulzar sb tab ja Kar ap Suo Moto lety aur govt ko 2 month dety
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شیخ صاحب آپ کا ادارہ سب سے نااہل ہے اس کو درست کریں ،چیف جسٹس پاکستان نے شیخ رشید کی سرزنش کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریلوے خسارہ کیس میں چیف جسٹس پاکستان وزیر ریلوے کی sabse ziada na-ehl to nahi hay. RAilway ko boht acha kar dia hay is ne pehle se.... Kuch ziada hi bol gaye chief sahab.... غیرت مند ہو استعفی دو لالچی!!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی صاحب کو کابینہ کے اجلاس سے پہلے کیسے پتہ چل گیا کے وہ کہی نہیں جا رہے؟؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عمران صاحب کابینہ کے مس گائیڈ کرنے کا بیان اپنے ہی منہ پر طمانچہ ہے۔ مریم اورنگزیبعمران صاحب کابینہ کے مس گائیڈ کرنے کا بیان اپنے ہی منہ پر طمانچہ ہے۔ مریم اورنگزیب PMImranKhan PTIGovernment PMLN MarriyumAurangzeb Pakistan Crisis PTICabinet Marriyum_A pmln_org pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

”چیف صاحب ذراءاعظم سواتی کو بلا کر پوچھیں کہ ۔۔“روف کلاسرا نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے ایسی درخواست کر دی کہ سن کر حکومتی وزیر کے ہوش اڑ جائیں گےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »