نماز عید کے دوران مسجد کی چھت گرنے سے 3 نمازی شہید

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

کراچی: نماز عید کے دوران مسجد کی چھت گرنے سے تین نمازی شہید ہوگئے جبکہ گزشتہ روز تک ہونے والی بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور ٹریفک حادثات کے نتیجے میں تیرہ افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

کراچی کے علاقے جمالی گوٹھ علی گڑھ سوسائٹی میں واقع مسجد ابو حریرہ کی چھت عید کی نماز کی ادائیگی کے دوران گر گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں،جب تک تین نمازی شہید جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔ بارش کے دوران چھت کمزور ہوجانے اور نمازیوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے واقعہ رونما ہوا، زخمی ہونے والے نمازیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب گزشتہ روز ہونے والے بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں 13 افراد زندگی کی بازی کھو بیٹھے، کرنٹ لگنے سے قربانی کے لئیے جائے جانے والے سات جانور بھی ہلاک ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ﷲ پاک تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین

ﷲ پاک تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین EidAlAdha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں نماز عید کی ادائیگی کے دوران افسوسناک واقعہکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں نماز عید کی ادائیگی کے دوران مسجد کی چھت گر گئی، حادثے میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید کے دنوں میں کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر رہ سکتی ہے، کےالیکٹرکعید کے دنوں میں کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر رہ سکتی ہے، کےالیکٹرک تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری نے عید کشمیری ماؤں کے دکھ کے نام کر دیفواد چودھری نے عید کشمیری ماؤں کے دکھ کے نام کر دی fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK KashmirIssue KashmirWantsFreedom KashmirBanayGaPakistan fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK Sae good fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK آسان ترین کام fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK خیر ہوے یہ کشمیر کا مسئلہ حل کرائیں گے کشمیر گھروں میں محصور ہیں حکومت کا کام ہے اس حصار کو توڑیں یہ روٹیاں توڑنے میں لگے ہوئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے شہروں میں نماز عید کے اوقاتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عید الاضحیٰ کے موقع پر  مختلف شہروں کی مساجد اور عید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید کے روز بھی کراچی کے متعدد علاقے بجلی سے محروم - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے باہر شدید احتجاج اور نعرے بازی Hyderabad m bhi light nhi 😭 hamary yqha to 20 hrs bjli nahe hoti chahy Eid ho ya ramzan Generator chalao ty imran ty bharosa kro 🙄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ کے موقع پرصدرِپاکستان اور وزیراعظم کا قوم کے نام خصوصی پیغامعید الاضحیٰ کے موقع پرصدرِپاکستان اور وزیراعظم کا قوم کے نام خصوصی پیغام ArifAlvi ImranKhanPTI EidAdhaMubarak EidWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »