نقیب اللّٰہ قتل کیس، راؤ انوار سمیت تمام ملزمان بری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نقیب اللّٰہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ DailyJang

عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے۔سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔نقیب اللّٰہ قتل کیس کے فیصلے کے سبب عدالت میں سیکیورٹی سخت کی گئی تھی۔13 جنوری 2018ء کو ملیر کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے نوجوان نقیب اللّٰہ کو دیگر 3 افراد کے ہمراہ دہشت گرد قرار دے کر مقابلے میں مار دیا...

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس معاملے پر آواز اٹھائی اور وزیر داخلہ سندھ کو انکوائری کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار سمیت تمام ملزمان بریپراسکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے: انسداد دہشتگرد عدالت اب تو سمجھ آگیا ہوگا کے 92 کے کراچی اپریشن میں ملوث پولیس والے کیوں جہنم رسید کیے گئے تھے۔۔۔ دس ماہ میں پی ڈی ایم حکومت کی ایک اور بڑی کامیابی.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریاست کی پوری تیاری ہےکہ راؤ انوار کو بری کرایا جائے: وکیل نقیب قتل کیسراؤ انوار کو اتنی سہولتیں کیوں فراہم کیں گئیں؟ اس کے اپنے ہی گھر کو سب جیل بنادیا گیا، جبران ناصر کونسی ریاست؟ آچھا ہندو ریاست دماغ انسان کا وہ واحد حصّہ ہے جو پیدائش سے لے کر موت تک مسلسل کام کرتا ہے، بشرط یہ کہ بندہ پٹواری نہ ہو. 'ماں کے پیٹ سے کوئی بھی اس دنیا میں ذلیل ہونے کیلیے نہیں آتا. اس کیلیے باقاعدہ ن لیگ جوائن کرنا پڑتا ہے😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نقیب اللّٰہ قتل کیس کا فیصلہ کل متوقع ہے، وکیل جبران ناصرجبران ناصر نے کہا کہ کل انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللّٰہ قتل کیس کا فیصلہ متوقع ہے۔ تفصیلات جانیے: NaqeebullahMurderCase DailyJang اس ملک کی بد قسمتی رہی ہے کی طاقتور قاتل ہمیشہ آزاد گھومتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نقیب اللّٰہ قتل کیس کا فیصلہ آج متوقعکراچی کی انسداد دہشت گردی جیل کمپلیکس میں 14 جنوری کو نقیب اللّٰہ قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ آج متوقع ہے۔ انصاف کی کوئی امید نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نقیب اللہ قتل کیس : مدعی مقدمہ نے مرکزی ملزم راؤ انوار کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لینقیب اللہ قتل کیس : مدعی مقدمہ نے مرکزی ملزم راؤ انوار کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لی ARYNewsUrdu RaoAnwar Jistrha yeh mulk chal raha h aur jis taraf ly jaya ja raha h, iska Allah k qahar sy bachna bara mushkil h.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نقیب اللّٰہ قتل کیس ؛عدالت سے بڑی خبرآگئیکراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللّٰہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں مدعی مقدمہ کے وکلاء اور ملزمان کے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا ہے۔ کیا خبر آئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »