نقصانات کا ازالہ پی ٹی آئی سے کروائیں گے شرجیل میمن

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ پی ٹی آئی کے لوگوں سے کروائیں گے

تفصیلات کےمطابق پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما شرجیل میمن کا کہناہے کہ کراچی کے لوگ حکومتی پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے سنجیدہ ہیں،پی ٹی آئی خود تو دوسروں کے پیسوں پر پل رہی ہے انہیں غریبوں کا کیا خیال،کل کے انٹرویو کے بعد عدالتوں کو عمران خان کی ضمانت ختم کرنا پڑےگی، اگر عدالتوں نے عمران خان کو ضمانت دی تو قومی خزانے کے نقصانات بھرنے پڑیں گے،عمران خان چور ڈکیت تو تھا ہی ساتھ ہی نااہل بھی ہے۔

پی پی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان صاحب جان لیں،یہ آپ کے والد کے پیسے نہیں تھے،عمران خان بری طرح کیس میں پھنس چکے ہیں،کوئی عدالت ریلیف نہیں دے سکتی،عمران خان پلی بار گین کرسکتا ہے، اس میں ہی بچت ہے،عمران خان اور اس کے حواریوں کو15سے 20سال کی سزا ہوسکتی ہے،دنیا کا کوئی ملک انتشار ،افراتفری پھیلانے کی اجازت نہیں دیتا،جس کے بچے اور بیگمات گھر میں بیٹھی ہیں وہ دوسروں کو کہتا ہےباہرنکلو،وفاقی حکومت سے اپیل کرتا ہوں جتنا نقصان ہوا وہ عمران خان کی جائیداد بیچ کر...

شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ دنیا کے بڑے بڑے ممالک کی طرح کراچی کے لوگوں کو تفریح فراہم کی جارہی ہے،کراچی کے شہریوں کیلئے سندھ حکومت واٹر پارک بنانے جارہی ہے،پیپلزپارٹی حکومت نے جو وعدے کیے وہ پورے کرنے جارہی ہے،معصوم لوگوں کو پھنساکر پی ٹی آئی والے خود بھاگ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو بھی سرکاری بلڈنگ جلائی گئی تحقیقات ہوں اس کے پیچھے کون تھا: عمران خانعدلیہ کا شکر گزار ہوں جس نے جعلی کیسز میں جیل جانے سے بچایا: چیئرمین پی ٹی آئی کا رہائی کے بعد کارکنوں سے پہلا ویڈیو خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان رہائی کے بعد اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئےٹھوکر نیاز بیگ پر کارکنوں کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کا شاندار استقبال کیا گیا،کارکنوں نے رقص اور آتشبازی کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں ضم ہونے سے انکار کیا تو جھوٹا کیس بنا دیا گیا‌، مصطفیٰ کمالکراچی : رہنما ایم کیوایم پاکستان مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں ضم ہونے سے انکار کیا تو جھوٹا کیس بنا دیا گیا‌۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر دفاع خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کارکنان کی فیملیز سے معافی مانگنے کا اعلانوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کی کسی کو اجازت نہیں، پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں کے دوران جن فیملیز کیساتھ برا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کو پولیس نے عدالت سے باہر جانے سے روک دیاچیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اسلام آباد پولیس نے عدالت سے باہر جانے سے روک دیا۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI DailyJang IslamabadHighCourt PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ خان نیازی گرفتارسیف اللہ خان نیازی کواسلام آبادپولیس نے گرفتار کیا: پی ٹی آئی اعلامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »