نعیم الحق کو کراچی کے گزری قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نعیم الحق کو کراچی کے گزری قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیراعظم کے رفیق نعیم الحق کو آہوں اور سسکیوں میں گزری قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔اس سے قبل انکی نماز جنازہ عائشہ مسجد ڈیفنس میں نماز ادا کی گئی۔

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری،گورنر سندھ، وزیراعلی پنجاب، وفاقی وزراء،ن لیگ اور جی ڈی اے کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔مرحوم نے سوگواران میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

New qabar bi ready rkho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نعیم الحق کی تدفین آج اتوار کو کراچی میں ہوگینعیم الحق کی تدفین آج اتوار کو کراچی میں ہوگی SamaaTV NaeemulHaque
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نعیم الحق کی 19 جنوری 2020ء کو جیو نیوز سے گفتگونعیم الحق کی 19 جنوری 2020ء کو جیو نیوز سے گفتگو ويڈيو لنک: DailyJang 😭😭😭😭🙏
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جب بھی آزمائش کا وقت آیا نعیم الحق کو ساتھ کھڑا پایا، عمران خان - ایکسپریس اردونعیم الحق کو دو برس تک ہمت کے ساتھ کینسر سے لڑتے دیکھا، وہ آخری وقت تک پارٹی معاملات میں شریک رہے، وزیر اعظم إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کو سپرد خاک کردیا گیاکراچی: تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کو گزری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کو گزری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ ڈیفنس خیابان اتحاد مسجد عائشہ میں ادا کی گئی، نعیم الحق Inaa lilaa he y inaa elhe raaji oon alla paak in ky drjat bolnd frmay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رہنما تحریک انصاف نعیم الحق کو سپرد خاک کردیا گیا - ایکسپریس اردونعیم الحق کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »