نطشے اور امن کے جھوٹے پجاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریر: ظفر سپل قسط:82 خیر، باسل میں آ کر نطشے کے تعلقات واگنر سے بڑھتے چلے گئے۔ اگر نطشے واگنر کے سحر میں گرفتار تھا تو واگنر بھی اس کو دل و جان سے چاہتا

خیر، باسل میں آ کر نطشے کے تعلقات واگنر سے بڑھتے چلے گئے۔ اگر نطشے واگنر کے سحر میں گرفتار تھا تو واگنر بھی اس کو دل و جان سے چاہتا تھا۔1869ءتک تو وہ ان کے گھر کا ایک فرد بن چکا تھا۔ گھر میں اس کے لیے ایک کمرہ مختص تھا، جہاں وہ جب چاہتا، آکر ٹھہر سکتا تھامگر بعد میں وہ نطشے رہا اور نہ واگنر۔

یہ غالباً1872ءکے درمیانی مہینوں کی بات ہے۔ نطشے کو لگا کہ واگنر کے طور طریقے بدل رہے ہیں۔ اس نے اپنی ڈائری میں لکھا ”اس کا رویہ زیادہ آمرانہ ہوتا جا رہا ہے“۔ اس نے یہ بھی لکھا ”وہ وفادار نہیں، بلکہ شکی مزاج اور خودپرست بھی ہے “ لگتا ہے کہ نطشے ، واگنر کی خودپرستی اور عظمت کے خبط سے بے زار ہونے لگا تھا۔ اسے لگا کہ واگنر کے زبردست فن پارے دراصل دوسروں پر غلبہ پانے کی غیر معمولی خواہش کی تکمیل میں وقوع پذیر ہوئے ہیں اور بات یہ بھی ہے کہ نطشے اب یہ محسوس کرنے لگا تھا کہ گرو کے سامنے اس کی اپنی...

عمران خان پولی گراف ٹیسٹ میں سچا ثابت ہوجائے تو جو الزام ہم پر لگائے اپنے سر لے لیں گے: رانا ثنا اللہ جنگ میں بسمارکنے فرانس کو کچل کر رکھ دیا۔ نطشے 2 مہینے کے اذیت ناک تجربے کے بعد میدانِ جنگ سے یونیورسٹی کی دنیا میں واپس لوٹ آیا اور پڑھانے میں مشغول ہو گیا۔ انہی دنوں، 1871ءمیں، اس نے اپنی کتاب ”المیے کی پیدائش“پر کام شروع کیا اور ذہنی سفر کرتا ہوا یونانی تہذیب کی ان ابتدائی صدیوں تک جا پہنچا جہاں اساطیری دنیا تھی، دیومالائی زمانہ اور جسے یونانی خود ”جہالت کا دور“ کہہ کر مسترد کرنے پر تلے ہوئے تھے۔ نطشے نے اپنے نتائج بیان کرتے ہوئے کہا کہ یونانی اپنی نسل کو آگے بڑھانے کے متمنی تھے، مگر یہ مقصد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات