نصیبو لعل کی بیٹے کے ساتھ پرفارمنس کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نصیبو لعل کی بیٹے کے ساتھ پرفارمنس کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

سینئر گلوکارہ نصیبو لعل کی بیرون ملک بیٹے کے ساتھ لائیو پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر سینئر گلوکارہ نصیبو لعل کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے مراد حسین کے ساتھ اسٹیج پر گلوکاری کرتی نظر آرہی ہیں۔ویڈیو میں گلوکارہ نصیبو لعل اور ان کے بیٹے مراد حسین کو ایک ساتھ پرجوش انداز میں گانا گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔سینئر گلوکارہ اور ان کے بیٹے کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ نصیبو لعل نے پاکستان سپر لیگ کا آفیشل ترانا ’گروو میرا‘ گایا تھا جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احد رضا میر کی ساتھی اداکاروں کیلئے کھانا بنانے کی ویڈیو وائرلاحد رضا میر کی ساتھی اداکاروں کیلئے کھانا بنانے کی ویڈیو وائرل arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوریلا کی اپنے بچے کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو وائرلگوریلا کی اپنے بچے کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’میں اس دنیا سے نکل جاؤں گا‘ بچے کی دلچسپ ویڈیو وائرل’میں اس دنیا سے نکل جاؤں گا‘ بچے کی دلچسپ ویڈیو وائرل arynewsurdu پاکستان تحریک انصاف زندہ باد مجھے فالو کریں میں فالو بیک کروں گا بڑی بات ہے عمران نیازی کے علاوہ بھی آپ کو خیال آیا غریبوں کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پسوڑی پر شاندار وائلن بجانے والی غیر ملکی لڑکی کی ویڈیو وائرلیوٹیوب پر پسوڑی کے ویوز کی تعداد 300 ملین تک جا پہنچی ہے۔ بہن کے پھدے میں وڈو آپنی ٹیکسی کے بچوں پاکستانیوں کا مذاق اڑاتے ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی کی ایف بی آر کو غیر منصفانہ ٹیکس کٹوتی ختم کرنے کی ہدایتEski koi power nhi na koi eski bat manta h
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کی کمی ہوگئیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 57 ہزار 400 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »