نبی آخرالزماںﷺکےساتھ نصابی کتب میں خاتم النبینﷺلازمی لکھنےکی قراردادمنظور

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نبی آخرالزماںﷺ کے ساتھ نصابی کتب میں خاتم النبینﷺ لازمی لکھنے کی قرارداد منظور پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ

Posted: Aug 12, 2020 | Last Updated: 18 mins ago

قومی اسمبلی نے متفقہ طورپر نبی آخرالزماں ﷺکے نام کے ساتھ نصابی کتب میں بھی لفظ خاتم النبین ﷺ لازمی لکھنے کی قرارداد منظور کرلی۔ پہلےمنظور کی گئی قرارداد میں صرف سرکاری کتابوں میں لفظ خاتم النبین ﷺلکھنے کا کہا گیا تھا تاہم آج کی متفقہ قرارداد میں غیر سرکاری کتابوں میں بھی لفظ خاتم النبین ﷺ لکھا جائے گا

قرارداد میں شعر کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں،یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں،بھی لکھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگست کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں کمیاسلام آباد : اگست کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، اس دوران 15اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور 16اشیاکی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کتے کو نوکری مل گئیبرازیلیا(ڈیلی پاکستان آن لائن )برازیل میں آوارہ کتے کو ہنڈائی کارڈیلرشپ میں نوکری اور گھرمل گیا۔رواں سال کے آغاز میں ہنڈائی کی پرائم برانچ میں عملے نے باہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخوپورہ: کرنٹ لگنے سے دادی اور 3 پوتے جاں بحقشیخوپورہ: کرنٹ لگنے سے دادی اور 3 پوتے جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں زبردست تیزیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں زبردست تیزی Pakistan Trading BusinessWeek Business StockExchange 100Index COVID19 PTIGovernment kse_100 StateBank_Pak a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یونان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادییونان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی Greece Thessaloniki HeavyRainfall Rain Storms Deaths Injured GreeceMFA metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک ہی بار - ایکسپریس اردوایران میں انقلاب آیا تو ہمیں پاکستان کے ہر شہر میں امام خمینی دکھائی دینے لگے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »