نبیل ظفر لڑکی بنے تو کیا ہوا؟ اداکار نے بتا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو دیکھیں

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نبیل ظفر کا کہنا ہے کہ میں لڑکی بنا تو موٹرسائیکل سواروں کی لائن لگ گئی تھی۔

اے آر وائی زندگی کے پروگرام ’دی نائٹ شو ودھ ایاز سموں‘ میں اداکار نبیل ظفر نے شرکت کی اور میزبان کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ نبیل ظفر نے بتایا کہ ’ہم نے ایک فوٹو شوٹ کیا تھا جس میں سردار دلاور محمود اسلم کا کردار مقبول تھا جس وہ شادیاں کرتا ہے اس میں میرا لڑکی کا کردار تھا۔‘ انہوں نے بتایا کہ ’میک آپ آرٹسٹ مسرت آپا نے وگ لگا کر میرا میک اپ کیا تھا جب میں فوٹو گرافر کے ساتھ گاڑی میں نکلا تو موٹرسائیکلیں آس پاس سے گزر ہی تھیں پھر اندازہ ہوا کہ میں تو لڑکی بنا ہوا ہوں۔‘

نبیل ظفر نے بتایا کہ میں نے دوست کو بولا کہ تھوڑا مذاق ہی کرلیتے ہیں تو وہ کہنے لگا کہ کیا کرنے والے ہو، میں نے اس کا کہا کہ کچھ نہیں پھر میں گاڑی چلاتے چلاتے لوگوں کو دیکھا تو آس پاس موٹر سائیکل سواروں کی لائنیں لگ گئیں۔واضح رہے کہ نبیل ظفر اے آر وائی ڈیجیٹل کے مزاحیہ ڈرامے ’بلبلے‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں، جس کی دیگر کاسٹ میں محمود اسلم، عائشہ عمر، حنا دلپذیر ودیگر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک اور ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے نامپاکستانی  شہری  نبیل حسن نے تین ہندسوں والے فلیش نمبرز کے 40 سیٹ یاد کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔رپورٹ کے مطابق نبیل حسن نے  تین ہندسوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شادی سے قبل میں اور منظر گھنٹوں فون پر باتیں کرتے تھے، ثمینہ احمد73 سالہ ثمینہ احمد نے 2020 میں ساتھی اداکار منظر صہبائی سے شادی کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں یونیورسٹی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ ، مقدمہ درجاسلام آباد : وفاقی دارلحکومت میں یونیورسٹی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور لڑکی کو ویڈیو بنا کر6ماہ تک بلیک میل کیا جاتا رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں یونیورسٹی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ ، مقدمہ درجاسلام آباد : وفاقی دارلحکومت میں یونیورسٹی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور لڑکی کو ویڈیو بنا کر6ماہ تک بلیک میل کیا جاتا رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کیلئے انوارالحق کاکڑ کا نام کس نے دیا تھا ، اندورنی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد : سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نگراں وزیراعظم کیلئے انوارالحق کاکڑ کا نام راجہ ریاض کو دیا تھا اور اس کے علاوہ کوئی اور نام نہیں دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کیلئے انوارالحق کاکڑ کا نام کس نے دیا تھا ، اندورنی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد : سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نگراں وزیراعظم کیلئے انوارالحق کاکڑ کا نام راجہ ریاض کو دیا تھا اور اس کے علاوہ کوئی اور نام نہیں دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »