ناگورنو قرہباخ تنازع: آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر پر آرمینیا کی بمباری - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناگورنو قرہباخ تنازع: آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گینجہ پر آرمینیا کی بمباری

آذربائیجان کی فوج کا کہنا ہے کہ ان کے سپاہیوں نے اتوار سے اب تک سات گاؤں اپنے قبضے میں لے لیے ہیں جبکہ ناگورنو قرہباخ کا کہنا ہے کہ اس کے سپاہیوں نے اگلے مورچوں پر اپنی پوزیشنز کو 'بہتر' بنایا ہے۔

آذربائیجان کو ترکی کی کھلی حمایت حاصل ہے اور اس نے آرمینیائی فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آرمینیائی نسل کے فوجیوں کے قبضے میں موجود ناگورنو قرہباخ اور دیگر ملحقہ علاقوں سے دستبردار ہو جائے۔اتوار کو ایک مختصر بیان میں آذربائیجان کی وزارتِ دفاع نے کہا کہ آرمینیائی فورسز گینجہ پر بمباری کر رہی ہیں۔وزیرِ دفاع ذکری حسنوف نے کہا کہ یہ 'واضح طور پر اشتعال انگیز' اقدام ہے جس کی وجہ سے تنازعے کا دائرہ بڑھ رہا...

بیان میں مزید کہا گیا کہ 'دشمن کی فائرنگ کی وجہ سے شہریوں، شہری انفراسٹرکچر اور قدیم تاریخی عمارات کو نقصان پہنچا ہے۔'دوسری جانب ناگورنو قرہباخ کے حکام نے اتوار کو کہا کہ آذربائیجانی فورسز گینجہ کے جس فوجی ہوائی اڈے سے آرمینیائی شہریوں پر حملے کر رہی تھیں، اسے تباہ کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق خطے کے لیڈر ارایک ہاروتیونیان نے خبردار کیا کہ اب کے بعد سے 'آذربائیجان کے بڑے شہروں میں مستقل طور پر تعینات فوجی تنصیبات دفاعی فوجوں کے اگلے جائز اہداف ہیں۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آزر بائیجان نے جنگ جیت کی ہے۔۔۔سچ بولیں آج کل کے دور میں کسی گمراہ نہیں کیا جا سکتا

🌺🌺🌺🌺🌺 Azerbajian Armania AzerbaijanIsNotAlone دوستو اکیسویں صدی ٹیکنالوجی کی صدی ہے دنیاگلوبل ولیج بن گئی ہے کوئی خبر زیادہ دیرچھپ نہیں سکتی نہ ہی ظالم چھپ سکتاہے ترکی پرآفرین ہے وہ ہمیشہ میرٹ پرفیصلہ کرتاہے آج بھی ترکی مظلوم کےساتھ ڈٹ کر کھڑاہے بہت خوب RTEUrdu Turkey

Armenians are going to lose war inspite of illegal tactics

Ali_F_Alizada

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار، حیدر علی پر جرمانہ عائدلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان میں کھیلے جانے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میچ میں نوجوان بیٹسمین حیدر علی کو امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرنے پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترک صدر کا آرمینیا آذربائیجان جنگ کے حوالے سے اہم بیانترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کھل کر کہا ہے کہ جب تک کاراباخ آرمینیائی قبضے سے آزاد نہیں ہوتا، آذربائیجان کی جدوجہد جاری رہے گی اور ترکی اپنے دوست ملک کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ Great leader May Allah protect you always
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناگورنو قرہباخ میں جنگ کے شعلے - BBC News اردودور جدید کی بہت سی جنگوں کی طرح کیا یہاں بھی کسی اور ملک کی پراکسی لڑی جائے گی؟ آنے والا وقت بتائے گا کہ کس جنگ کا چھوٹا ہوا تیر، کہاں پیوست تھا اور اس کا زہر کہاں تک پھیل گیا ہے لیکن اتنا صاف نظر آرہا ہے کہ یہ جنگ جلد ختم ہونے والی نہیں۔ آمنہ مفتی کا کالم۔ اس لفافی نے یہاں بھی عمران پر ذمہ داری ڈال دی ۔ ان کتوں کو خواب میں بھی عمران نظر آتا ھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیگم صفدر کے ٹوئٹر پر 80 فیصد جعلی فالورز ہیں، فیاض چوہانوزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ کیلیبری دھاندلی اور جعلی قطری خط کی موجد بیگم صفدر اعوان ٹوئٹر دھاندلی میں بھی سب سے آگے نکلیں، ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لاکھوں جعلی فالورز اچنبھے کی بات نہیں، ان کے تقریباً 5اعشاریہ5 ملین فالوورز میں سے 80 فیصد جعلی ہیں۔ اس جاہل کو کیا پتا ٹوئٹر کا چوھان لکھ دی لعنت تری شکل تے وہ چور وہ ڈاکو وہ انڈین ایجنٹ چینی کی قیمت تم سے کنٹرول نہیں ھوتی اور وہ حکومت کا داماد عابد ملہی کہاں ہے؟ Fayazchohanpti تیرے جیسے کتورے صرف بھونک سکتے ہیں دھاندلی زدہ الیکشن سے جیت کر آنے والے صرف کتورے ہی بنتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان: اداروں کے سربراہوں کی تصاویر کو انتخابی مہم میں استعمال کرنے پر پابندیگلگت بلتستان: اداروں کے سربراہوں کی تصاویر کو انتخابی مہم میں استعمال کرنے پر پابندی Peshawar Army Deployment GilgitBaltistan Elections KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے سوشل میڈیا پر 80 فیصد فالوورز جعلی ہیں، فیاض الحسن چوہان - ایکسپریس اردودھاندلی اور شریف خاندان ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہو چکے ہیں، وزیراطلاعات پنجاب YE KHUD KONSI ASLI HY Jo khd jali h wo dosro ko kya khy ga ،،
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »