نامعلوم افراد نے جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے انکم ٹیکس کا ریکارڈ اور شکایت نیب کو بھیجی تو اس پر کیا کارروائی ہوئی ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس واپس کردیا ہے ۔ مقامی انگریزی

Mar 10, 2023 | 14:07:PM

لاہور نیب نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس واپس کردیا ہے ۔ مقامی انگریزی اخبار ” دی نیوز“ کے صحافی نے اپنی ر پورٹ میں بتایا کہ نیب کو بھیجے گئے ریفرنس پر بیورونے کوئی ایکشن نہیں لیا اور شکایت واپس کردی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چند ہفتے قبل نیب کے راولپنڈی آفس کو ایک فائل موصول ہوئی جس میں فیض حمید کے انکم ٹیکس کا ریکارڈ اور دو صفحات پر مشتمل ایک شکایت نامہ موجود تھا، شکایت نامے پر چکوال سے تعلق رکھنے والے چند نامعلوم افراد کے دستخط تھے، شکایت نامے میں درخواست کی گئی تھی کہ فیض حمید کے خلاف انکوائری کی جائے۔ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب نے فائل کا جائزہ لینے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کسی بھی قوم کا سب سے بڑا اثاثہ طاقتور ایماندار لیڈر ہے۔ پاکستانی امریکی انخلا کی قیمت چکا رہے ہیں۔ دشمن ان سب کے پیچھے ہیں جنہوں نے اسے ممکن بنایا۔ یہ وقت ہے کہ فوج میں موجود محب وطن لوگ اٹھ کھڑے ہوں اور کرپٹوں کو پکڑیں۔ یہ وقت ہے عدلیہ سے سوال کرنے کا جو بدعنوانوں کو پناہ دیتے

یہ سوچنا حیران کن ہے کہ فوج، عدلیہ اور عدالتی نظام کسی بھی پاکستانی کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں۔ وہ فوج جس سے 'غزوہ ہند' کے دفاع کی توقع تھی، اس کے آخری 4 'سپاہ سالار' نے یورپی ممالک میں رہائش اختیار کی۔ ریٹائرمنٹ کے بعد اتنی مہنگی شاہانہ زندگی گزارنے کے لیے پیسے کہاں سے آئے؟

یہ نامعلوم افراد اتنے طاقتور ہیں کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کا ریکارڈ پیش کر گئے۔کچھ دن پہلے جنرل باجوہ کی سٹوری بریک کرنے پر صحافی اٹھا لیے گئے تھے۔کیا اب فوج کا امیج بلند ہوگا۔یہ کاروائی خاموشی سے بھی ہو سکتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیردفاع خواجہ آصف کے بیان پر سوالات اٹھ گئے؟خواجہ آصف نے سابق ڈائریکٹر جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ چاہتے تو اعلیٰ حکام کے احکامات ماننے سے انکار بھی کرسکتے تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اُمید ہے جنرل (ر) فیض حمید جیسے کرداروں کیخلاف کارروائی ہوگی،خواجہ آصفجنرل ریٹائرڈ فیض حمید غیر قانونی احکامات ماننے سے با آسانی انکار کرسکتے تھےمگر انہوں نے ایسا نہیں کیا، خواجہ آصف Boys and girls who have not read the Quran can contact me, And those who want to learn Quran with Tajweed or want to learn Tajweed can also contact. Please send this message. WhatsApp 03112018819 اور انکے ناجائز باپ باجوا کے خلاف نہیں ہونگے؟ امید کون سے باپ سے ہے ان کو۔ حکومت میں ہیں۔ ایک باپ کی اولاد ہیں تو کاروائی کر کے دکھائیں۔ خالی بیان بازی تو ساری عمر کی ہے ان لوگوں نے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رنبیر کپور نے اداکاری سے بریک لینے کا فیصلہ کیوں کرلیا؟تو جھوٹی میں مکار کے پروپوشن کے دوران رنبیر کپور نے ایک انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ انہوں نے اداکاری سے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیوں کے جیو کی بہن کے ساتھ کچھ پل بتا سکے عمران خان کی طرح سیاست میں آنے کا پلان بن گیا ہو شاید ۔۔ 😜🤣🤣 Ja k pocho na baghairato
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی میں ’شہود یہوواہ‘ نامی مسیحی فرقے کے کلیسا پر فائرنگ سے 7 افراد ہلاک - BBC News اردوجرمنی کے شہر ہیمبرگ میں نامعلوم مسلح حملہ آور نے ایک مسیحی فرقے کے کلیسا پر فائرنگ کرکے سات افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے ترجمان نیب کی وضاحتچند روز قبل ہی وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنرل فیض حمید کیخلاف آمدن سے زیادہ اثاثوں کا ریفرنس نیب نے واپس کردیاوزیراعظم شہباز شریف کو بھی اس بارے میں علم تھا کہ جنرل فیض کیخلاف ایک ریفرنس نیب کو بھیجا گیا ہے تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »