نالائق اور نااہل وزیراعظم کو جانا ہوگا، لڑائی فیصلہ کن ہے، بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نالائق اور نااہل وزیراعظم کو جانا ہوگا،لڑائی فیصلہ کن ہے، بلاول بھٹو ویڈیو لنک: DailyJang

پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ پاکستان کی تمام جمہوری طاقتوں نے سفر جاری رکھنا ہے، تمام آزادیوں کا ضامن جمہوری نظام ہے، حکمرانوں کو عوام کے آنسو نظر نہیں آتے اور یہ شخص جمہوریت کا دعویٰ کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کراچی کو صرف دھوکا دیا،11 سو ارب کے کراچی پیکیج کے لیے ایک روپیہ بھی وفاق نے نہیں دیا، سندھ کو این ایف سی سے 300 ارب ملنا تھے جو تاحال نہیں ملے، ہم اس پیسے سے نوجوانوں کو روزگار دیتے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ کے-الیکٹرک عوام کا خون چوس رہی ہے اور وزیراعظم اپنے دوست کو بچا رہا ہے، انہوں سیلاب متاثرین کی داد رسی تک نہیں کی۔ اس شخص کے غرور کو عوام مٹی میں ملا دے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ جزائر یہاں کے مچھیروں کے ہیں، ہم آپ کو ان جزائر پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے، وفاق کو آرڈیننس واپس لینا پڑے گا، سندھ میں ایک طوفان اٹھ رہا ہے، آرڈیننس واپس نہیں لیتے تو ارکان اسمبلی کو کہتا ہوں سینیٹ میں اس آرڈیننس کو لات مار کر باہر کردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلوں کا نام لینے پرافسوس ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوہم نہیں چاہتے کہ فوج کا مورال کم ہو، کراچی کا تاریخی جلسہ حکومت کے لیے ٹف ٹائم ثابت ہوگا، میڈیا سے گفتگو ڈر گیا جے سلیکٹڈ کی گردان کرنے پہ افسوس نہی ہے؟ ہن پیمپر پا کاکا ۔۔۔۔ یا مرد بن، تے توبہ تائب ہو کے گھر نوں جا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے آرمینیا کے وزیراعظم کے بے بنیاد الزامات کو یکسر مسترد کردیاپاکستان نے آرمینیا کے وزیراعظم کے بے بنیاد الزامات کو یکسر مسترد کردیا ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official ArmenianPrimeMinister Accusations Rejected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی یوم آزادی کے موقع پرآذربائیجان کے صدر اورعوام کو دلی مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی یوم آزادی کے موقع پرآذربائیجان کے صدر اورعوام کو دلی مبارکباد PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial Azerbaijan IndependenceDay Congratulations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کارساز حملہ: جب کارکن بینظیر بھٹو کے گرد ڈھال بن گئے - BBC News اردوسنہ 2007 میں جب سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو نو سالہ خودساختہ جلاوطنی ختم کر کے پاکستان آئیں تو کراچی میں ایک استقبالیہ ریلی میں ان پر حملہ کیا گیا۔ اس واقعے کی کوریج کرنے والے صحافیوں نے اس روز کیا دیکھا؟ Only in Pakistan, a 'traitor' is saluted and chauffeured by army chiefs.. 8th Gen War strategy by Pak Air Force,To confuse Indian Radars they painted the wrong flag of Pakistan on all Jets. After this Indian Radars will automatically show Error 404 on their Screen. Checkmate India! The man behind ..the whole plan of his own wife assisination Asifzaradri MR_10% BBhuttoZardari AseefaBZ پاک_فوج_میرے_دل_میں تم_واپس_اؤ_تمہیں_دیکھتاہوں SalamShuhadaeKarsaz proudofpakarmedforces مجھے_مزہ_آتا_ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دھمکیوں کے باوجود جدوجہد جاری، حکمرانوں سے چھٹکارے کی تحریک کامیاب ہو گی: بلاولیہ بچہ بہت بڑی غلط فہمی کا شکار ھے اس کوپتہ ھی نہیں ن لیگ اس کے ساتھ کیا ھاتھ کر رھی ھے اس نے ابو پھپھو کی کرپشن بچانے کے لئے اپنی سیاست کو داو پر لگا دیا ھے اس کی ذرہ سن لو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکہ میں 1953 کے بعد پہلی خاتون کو سزائے موت کا سامنا - BBC News اردوامریکہ میں سنہ 1988 سے 2018 تک وفاقی مقدمات میں 78 افراد کو سزائے موت سنائی گئی لیکن صرف تین کو یہ سزا مل پائی۔ لیزا نامی خاتون آٹھویں فرد ہوں گی جنھیں رواں سال سزائے موت سنائی گئی۔ جتنے مرضی باغی بن جاو، آخر تمہیں قرآن کے حکم پر ھی آنا پڑے گا ۔ ریپ مجرمان کی پھانسی کے مخالف یورپی امریکی ذھنی متاثرین اب کیا کہتے ہیں؟؟ fawadchaudhry Rimmel_Mohydin marvisirmed MJibranNasir
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »