ناقص تفتیش: کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کی مقدمات میں بریت کی شرح 97 فیصد ہوگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں سال اب تک صوبے کی ضلعی عدالتوں نے اسٹریٹ کرائم کے ایک ہزار 261 مقدمات کا فیصلہ سنایا ہے جن میں ایک ہزار 214 ملزمان بری ہوچکے

کراچی کی ضلعی عدالتوں میں اسٹریٹ کرائم میں دی جانے والی سزاؤں کا تناسب آٹے میں نمک کے برابر ہے جبکہ اسٹریٹ کرمنلز کی بریت کا تناسب تقریباً 97 فیصد ہے۔

ماہرین کے مطابق اس کی بڑی وجہ ناقص اورروایتی طریقہ تفتیش ہے جس میں پولیس الزامات کا خطرناک چالان تو بنالیتی ہیں مگر ان الزامات کو ثابت نہیں کرپاتی۔ سال 2020 میں اسٹریٹ کرائم کے مقدمات میں سزاؤں کا تناسب 3 اعشاریہ 65 فیصد رہا جبکہ ملزمان کی بریت کا تناسب 96 اعشاریہ 35 فیصد رہا۔ سال 2021 میں ملزمان کی بریت کا تناسب 96 اعشارہ 94 فیصد رہا جبکہ سزاؤں کا تناسب 3 اعشاریہ 06 فیصد رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اوہ! شائداسی لیےکرائم میں اضافہ ہورہاہے

Thanks for credible report on inefficient investigation by Karachi Police against criminals. Karachi at mercy of armed dacoits who kill and loot peaceful citizens

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کے مقبوضہ علاقوں میں منعقدہ ریفرنڈم میں روس سے الحاق کے حق میں فیصلہ آگیایوکرین کے اٹھارہ فیصد مقبوضہ حصے کی روس میں باقاعدہ شمولیت کی تقریب آج ہوگی، تقریب میں روسی صدر یوکرینی مقبوضہ علاقوں کے روس کا حصہ بننے کا اعلان کریں گے۔ Thif geo🙇🙇🙇🙇 Hote raho zalil ab 👏 مشرف والا ریفرنڈم؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ادارہ شماریات کی مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاریادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی۔ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی شرح 27.26 فیصد سے کم ہو کر 23.18 فیصد پر آ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دوران سفر ہیلی کاپٹر میں عمران خان کے نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرلاسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ہیلی کاپٹر میں سفر کے دوران نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہنواز نے جو کیا اسے سزا ضرور ملے گی: والدہ ثمینہ شاہعدالت میں سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 3 اکتوبر تک توسیع کردی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون جج کو دھمکیوں کےکیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاریعمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ ختم ہوگئی تھی تاہم مقدمے میں عمران خان نے باقی دفعات میں ضمانت نہیں کروائی تھی Hahahaha imran khan zindabad جھوٹ مت بولوں ویسے جیسے اسحاق ڈار کے تھے ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جام کمال سے ملاقات، سیاسی و پارٹی امور پر تبادلہ خیالملاقات میں دونوں رہنماؤں نے صوبے کی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر بات چیت کی دو مینٹ کی ویڈیو پوری دیکھیں ہم دبئی میں اپ کی مدد سے اس بندے تک پہنچ سکتین اگنور نہ کویں پلیز۔MianNawaz_MNS DGISPR14 fawadchaudhry DirSeyab MaryamNSharif _Mansoor_Ali CMShehbaz ShahidKhaqanAB HamzaSS
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »