ناقص انتظامات پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا 157 فود پوائنٹس کیخلاف ایکشن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناقص انتظامات پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا 157 فود پوائنٹس کیخلاف ایکشن ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پنجاب فود اٹھارٹی کی جانب سے صوبے بھر میں 1 ہزار 509 مقامات کی چیکنگ کی گئی جس میں سے 157 فود پوائنٹس کیخلاف ایکشن لیا گیا۔

فوڈ اتھارٹی نے ناقص انتظامات پر 53 فوڈ پوائنٹس سیل کیے اور 87 کو بھاری جرمانے عائد کیے گئے جبکہ 17 فوڈ پوائنٹس کی پروڈکشن پر پابندی عائد کی گئی۔ حکام نے تجزیے کےلئے 17 سیمپلز لیے گئے، 1051 فوڈ ہینڈلرز کا ٹمپریچر بھی چیک کیا گیا جبکہ 299 گاڑیوں میں آنیوالا 3 لاکھ 11 ہزار 840 لیٹردودھ چیک کیا گیا۔ ڈیری سیفٹی ٹیموں نے پنجاب بھر میں 21 ہزار 260 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کیا، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ 70 کلو دالیں، مضر صحت گوشت، ناقص پانی بھی تلف کیا گیا، تمام اضلاع میں 17 لاکھ 25 ہزار 825روپے کی ناقص خوراک تلف کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے ایکٹمراانجکشن سنگین مریضوں کو لگانے سے خبردار کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے ایکٹمراانجکشن سنگین مریضوں کو لگانے سے خبردار کردیا۔نجی ٹی وی جی این این نے کہاہے کہ یو ایس فوڈ اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہورکے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہورکے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کےمختلف علاقوں کادورہ نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کےمختلف علاقوں کادورہ ، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ PunjabCM UsmanAKBuzdar Visits Different Areas Lahore Without Protocol GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید پر پارک،تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلانحکومت پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پارکوں اور دیگر تفریحی مقامات کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرول ذخیرہ کرنے پر سعودی حکام کا ایکشنترجمان وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ پیٹرول کے نئے نرخ نامے کے اعلان کے باعث ضابطوں کی پابندی کرنے کا جائزہ لینے کے لیے ملک بھر میں اسٹیشنوں کے دورے کیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »