ناصر حسین، بابر اعظم کی کور ڈرائیو کے معترف نکلے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این بیل، کین ولیم سن، کے ایل راہول، جوروٹ اور بابر اعظم بہترین کور ڈرائیو کھیلتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: BabarAzam𓃵 Cricket DailyJang

میڈیا رپورٹ کے مطابق ناصر حسین نے کہا کہ این بیل، کین ولیم سن، کے ایل راہول، جوروٹ اور بابر اعظم بہترین کور ڈرائیو کھیلتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں ویرات کوہلی کو منتخب کرتا، بھارتی کرکٹ مداحوں سے اس حوالے سے معذرت کرتا ہوں۔ سابق انگلش کپتان نے یہ بھی کہا کہ وجہ یہ ہے کہ بابر اعظم کی کور ڈرائیو بہت خوبصورت ہے جو مجھے پسند ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناصر حسین نے بابر اعظم کے حوالے سے بھارتی مداحوں سے کیوں معذرت کی؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپر سٹارز پر فخر، ایتھلیٹس کو سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے: بابر اعظملاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کامن ویلتھ میڈل جیتنے والوں کیلئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹانک: وزیرِ اعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہسیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف ٹانک پہنچ گئے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang یہ ابھی بھی شوباز ہی لگتا ہے۔ کسی بھی اثر سے عاری چہرہ ہے اس منحوس کا۔ پاکستانیوں کو یہ خاندان ان کے گناہوں کی سزا میں ملا ہے۔ ساراخاندان فتنہ شیطان ہے عورتوں سمیت۔ MaryamNSharif CMShehbaz NawazSharifMNS
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم ٹانک ایک روزہ دورے پہ ٹانک پہنچ گئے ۔وزیرِ اعظم ٹانک ایک روزہ دورے پہ ٹانک پہنچ گئے ۔ Pakistan Tank PMShehbazSharif Visit FloodRelief PMLNGovt WaqtNews CMShehbaz MoulanaOfficial pmln_org GovtofPakistan ndmapk MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویل ڈن بٹ صاحب: وزیر اعظماسلام آباد:  وزیر اعظم شہباز شریف نے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی.وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا خیبر پختونخواکےسیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ - ایکسپریس اردوحکومتِ خیبر پختونخوا کی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کاروائیاں مزید پڑھیے: expressnews یہ بیغرت انسان کہاں سے نظر آُگیا ڈب کے مر بے شرم انسان visits should be converted into precautionary measures but precautionary measures dont cast vote
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »