ناشتے میں کیا کھایا جائے اور کیا نہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناشتے میں کیا کھایا جائے اور کیا نہیں؟ arynewurdu

آج کل کی مصروف زندگی میں اکثر لوگ اپنا ناشتہ چھوڑ دیتے ہیں تاہم یہ صحت کے لیے نہایت خطرناک ہوسکتا ہے۔میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب تک بے شمار ریسرچز ہوچکی ہیں جن میں ثابت ہوچکا ہے کہ ناشتہ صحت کے لیے نہایت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ناشتہ کرنے سے دماغ چاق و چوبند اور فعال رہتا ہے، کام کرنے والوں اور اسکول جانے والے بچوں کی کارکردگی میں بہتری آتی ہے، بھوک کم لگتی ہے جبکہ وزن میں بھی کمی ہوتی ہے۔ ڈاکٹر عائشہ کا کہنا تھا کہ ناشتے میں پروٹین اور کاربو ہائیڈریٹس کا امتزاج ہونا چاہیئے، جیسے کہ انڈا، گندم ، دلیہ اور دہی وغیرہ ہونے چاہئیں۔ جوسز کی جگہ پھل کھانے چاہئیں یا پھر ملک شیکس لیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ ناشتے میں پراٹھا کھانے میں کوئی مضائقہ نہیں لیکن اس میں تیل کی مقدار بہت زیادہ نہ ہو، اور اس میں اضافی کیلوریز شامل نہ کی جائیں جیسے آلو یا قیمے کا پراٹھا بنا کر اسے ہاضمے پر بوجھ بنا لیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہفتے کے 6 دن متوازن غذائیت سے بھرپور ناشتہ کیا جائے اور ساتویں دن بدپرہیزی کی جاسکتی ہے جیسے کہ فیملی کے ساتھ نہاری، یا حلوہ پوری کا ناشتہ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2021 میں دنیا بھر کے لوگوں نے گوگل پر کیا سرچ کیا؟2021 میں دنیا بھر کے لوگوں نے گوگل پر کیا سرچ کیا؟ ARYNewsUrdu Google
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

2021میں ریکارڈ تعداد میں صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا سی پی جےنیویارک میں قائم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے کہا ہے کہ 2021 میں دنیا بھر میں ریکارڈ تعداد میں صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا۔293 صحافیوں میں سے سب سے زیادہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

2021میں ریکارڈ تعداد میں صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا; سی پی جےنیویارک میں قائم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے کہا ہے کہ 2021 میں دنیا بھر میں ریکارڈ تعداد میں صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا۔293 صحافیوں میں سے سب سے زیادہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا لیکن پاکستان میں آج کیا قیمت رہی ؟کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود ملک بھر میں سونے کی قیمت سستی نہ ہو پائی ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لڑکے سے پہلی ملاقات کیلئے لڑکی اپنے ساتھ 23 لوگوں کو لے گئی ہوٹل میں دبا کر کھانا کھایا جب بل آیا تو لڑکے نے کیا کیا؟بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ایک لڑکی ایک لڑکے سے پہلی ملاقات کے لیے گئی اور اس لڑکے کی فیاضی کا امتحان لینے کے لیے اپنے ساتھ اپنی فیملی کے 23لوگوں کو بھی لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آدمی نے اپنی محبوبہ کو قتل کردیا لیکن پھر ملزم کی ماں نے کیا کام کیا؟لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک سفاک شخص نے اپنی گرل فرینڈ کو خنجر کے وار کرکے قتل کر دیا اور قاتل کی والدہ نے بھی ثبوت مٹانے اور جرم چھپانے میں بیٹے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »