ناسا کے خلاباز راکٹ لانچ کی دوسری کوشش کے لیے تیار

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راکٹ کمپنی سپیس ایکس آنے والے چند گھنٹوں میں ناسا خلابازوں ڈگ ہرلی اور باب بیہنکن کو ایک بار پھر سے مدار میں بھیجنے کی کوشش کرے گی کیونکہ بدھ کو خراب موسم کی وجہ سے یہ سفر ملتوی کر دیا گیا تھا۔

یہ اس لحاظ سے بھی پہلا موقع بھی ہوگا جب امریکی خلائی ایجنسی اپنے عملے کو مدار میں منتقل کرنے کے لیے کسی نجی کمپنی کا استعمال کر رہی ہے۔

پہلی لانچنگ مقررہ وقت سے محض 16 منٹ قبل روک دی گئی تھی۔ اس دن ہوا میں دن بھر بجلی کی کافی سرگرمی تھی اور کنٹرولرز نے نتیجہ اخذ کیا کہ فلائٹ کے ساتھ آگے بڑھنا عقلمندی نہیں ہوگی۔ سنیچر کو بھی بالکل اسی طرح کے معمولات کی پیروی کی جائے گی۔ خلاباز لانچ کے مقررہ وقت 15:22 ای ڈی ٹی یعنی گرینچ کے معیاری وقت کے مطابق 19:22 سے تقریبا تین گھنٹے پہلے پیڈ کی طرف روانہ ہوں گے۔ سپیس ایکس کی 'کلوز آؤٹ' ٹیم ان کیپسول نشستوں میں انھیں بٹھانے میں ان کی مدد کرے گی اور اس کے بعد کنٹرولرز پرواز سے قبل کی جانچ پڑتال کریں گے۔انھوں نے کہا: 'زندگی میں بہت سی چیزیں ہیں جن پر آپ کا قابو نہیں ہوتا اور موسم ان میں سے ایک ہے۔۔۔ آپ کو صرف لچیلا رہنے کی ضرورت ہے۔ جن چیزوں پر آپ کا قابو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کھربوں ڈالر ناسا کے مریخ اور چاند کو ایکسپلور کرنے جیسے فضول مشنز پر لگانے کی بجائے اگر نظامِ صحت پر لگائے ہوتے تو آج امریکا میں حالات مختلف ہوتے۔ مغرب کے ذہنی غلام پاکستانی شاید یہ نہ جانتے ہوں کہ USA میں عوام کے لئے صحت کی سہولیات مفت نہیں ہیں۔ اس لحاظ سے پاکستان اُن سے بہتر ہے

Mean while major issue in pakistan is Islam mein hijab ki ahmiat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل کے ڈیرے، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نکاح کی پسندیدہ تصویر کے ساتھ آغاعلی، حنا الطاف کے شکرگزارجمعتہ الوداع کواداکارہ حنا الطاف کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھنے والے آغا علی نے اس خاص دن سے اپنی پسندیدہ تصویر فالوورز کیلئے شئیر کرتے ہوئے اہلیہ کا شکریہ ادا کیا ہے مزید پڑھیے: SamaaTV Shame shame ye nikkah ki pic nzr ari or ٹھیکےدار_کی_بیٹی nzr ni ari koi news ni lanat aese media py🤐🤐🤐
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عید کی تعطیلات کے بعد سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 96400روپے اور دس گرام سونا 82647 روپے تک پہنچ گیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن نے امریکا کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دے دی، خصوصی طیارہ امریکی سفارتی عملے کو لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز کی منگنی کی تصاویر وائرل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی بنائی، ترجمان سندھ حکومتترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صحافی عزیز میمن کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی تھی۔ تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »